تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھکَّڑ" کے متعقلہ نتائج

چَھکَّڑ

تھپڑ، تمانچہ، دوہتّڑ، گُدّی پر مارا جانے والا تھپڑ

چَھکْڑا ہونا

بیکار ہوجانا ، نکما ہوجانا ؛ سواری کا بہت آہستہ چلنا ؛ بہت بڑا ہو جانا.

چَھکْڑا ہو جانا

بیکار ہوجانا ، نکما ہوجانا ؛ سواری کا بہت آہستہ چلنا ؛ بہت بڑا ہو جانا.

چَھکڑا

دو پہیّوں کی لمبی گاڑی، جس میں بیل جوتے جاتے ہیں اور جو بار برداری کے لیے استعمال ہوتی ہے

چَھکْڑی

(قمار بازی) چوسر کا ایک دان٘و ، پان٘سوں میں دو دو صفر آنا ، چوپڑ کھیل کا ایک دان٘و؛ وہ چھ گھوڑے جو ایک ساتھ گاڑی میں جتے ہوں

چَھکْڑی بُھولْنا

بدحواس ہوجانا، بے اوسان ہونا، گھبرا جانا ، چھکے چھوٹنا.

چَھکْڑا دیکھے تَھکائی آوے

راحت کا سامان دیکھ کر انسان آرام طلب ہو جاتا ہے

چَھکْڑانا

چھکڑ مارنا ، مکا مارنا

دَھول چَھکَّڑ

ڈھول بجاتیں اور گالیاں گاتیں ، بَھکَّڑ لڑتیں باہم دھول جھکّڑ ہوتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھکَّڑ کے معانیدیکھیے

چَھکَّڑ

chhakka.Dछक्कड़

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

چَھکَّڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تھپڑ، تمانچہ، دوہتّڑ، گُدّی پر مارا جانے والا تھپڑ
  • (کاشت کاری) سیر کی پیداوار میں زمیں دار کا ۱/۶ حصہ حق اراضی
  • ہوا کا تیز جھونکا، جھکّڑ

شعر

Urdu meaning of chhakka.D

  • Roman
  • Urdu

  • thappa.D, tamaanchaa, dohatta.D, guddii par maaraa jaane vaala thappa.D
  • (kaashatkaarii) sair kii paidaavaar me.n zamii.n daar ka १/६ hissaa haq araazii
  • hu.a ka tez jhonkaa, jhakka.D

English meaning of chhakka.D

Noun, Masculine

  • strong wind, storm
  • thump or blow (esp. on the head), slap, cuff, buffet

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَھکَّڑ

تھپڑ، تمانچہ، دوہتّڑ، گُدّی پر مارا جانے والا تھپڑ

چَھکْڑا ہونا

بیکار ہوجانا ، نکما ہوجانا ؛ سواری کا بہت آہستہ چلنا ؛ بہت بڑا ہو جانا.

چَھکْڑا ہو جانا

بیکار ہوجانا ، نکما ہوجانا ؛ سواری کا بہت آہستہ چلنا ؛ بہت بڑا ہو جانا.

چَھکڑا

دو پہیّوں کی لمبی گاڑی، جس میں بیل جوتے جاتے ہیں اور جو بار برداری کے لیے استعمال ہوتی ہے

چَھکْڑی

(قمار بازی) چوسر کا ایک دان٘و ، پان٘سوں میں دو دو صفر آنا ، چوپڑ کھیل کا ایک دان٘و؛ وہ چھ گھوڑے جو ایک ساتھ گاڑی میں جتے ہوں

چَھکْڑی بُھولْنا

بدحواس ہوجانا، بے اوسان ہونا، گھبرا جانا ، چھکے چھوٹنا.

چَھکْڑا دیکھے تَھکائی آوے

راحت کا سامان دیکھ کر انسان آرام طلب ہو جاتا ہے

چَھکْڑانا

چھکڑ مارنا ، مکا مارنا

دَھول چَھکَّڑ

ڈھول بجاتیں اور گالیاں گاتیں ، بَھکَّڑ لڑتیں باہم دھول جھکّڑ ہوتا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھکَّڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھکَّڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone