تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُوہَن" کے متعقلہ نتائج

چُوہَن

(کاشت کاری) ہل کی بھار کی چوبی بشتی جس پر بھار چڑھی رہتی ہے بھار کو جو بھی کہتے ہیں اور یہی جو ان کی وجہ تسمیہ ہے ، یہ تلیٹی زمین کی کھدائی میں بڑی مدد دیتی ہے ، پرتھیا ، پروتھا ، پرہاری ، پریتا ، کڑاڑی ، کھونپا .

چُوان

a pit or tank into which water collects, reservoir, cistern

چَوہان

راجپوتوں کی ایک ذات، اجمیر کے راجہ چتر وہو سے منسوب، نیز اس کا خاندان اور حکومت

چَوان کھائی

deep ditch with water spring at the bottom

چِوانا

مرگھٹ، شمشان، وہ گھاٹ یا ندی کا کنارہ جہاں ہندؤں کے مردہ لاشوں کی آخری رسومات ادا کی جاتی ہے

چُوانا

ٹپکانا، (کسی مائع کا حلق یا منھ میں) گرانا

چوہْنی

خوبصورت ، حسین ، چاہنے کے لائق ؛ ایک نام جس کامنتر پڑھنے میں ورد کرتے ہیں.

چُونَہ

رک : چونا مع تحتی .

چُونا

ایک طرح کے پتھر کو بھٹی میں جلا کر تیار کیا ہوا تعمیری مسالا جو عمارت میں چنائی استر کاری اور پتاتی وغیرہ کے کام آتا ہے ، سفیدی.

چھان

چھپر، گھاس پھون٘س کا چھاجن

چَوَّن

پچاس اور چار کا مجموعہ (ہندسوں میں) ۵۴

چَہَن

چُون

رک: چونا.

چان

چان٘د (رک) کی تخفیف.

چِہْن

ऊपर या बाहर से दिखाई देनेवाले कोई विकार-सूचक शारीरिक निशान। जैसे आघात या प्रहार का चिह्न।

اردو، انگلش اور ہندی میں چُوہَن کے معانیدیکھیے

چُوہَن

chuuhan•चूहन

  • Roman
  • Urdu

چُوہَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) ہل کی بھار کی چوبی بشتی جس پر بھار چڑھی رہتی ہے بھار کو جو بھی کہتے ہیں اور یہی جو ان کی وجہ تسمیہ ہے ، یہ تلیٹی زمین کی کھدائی میں بڑی مدد دیتی ہے ، پرتھیا ، پروتھا ، پرہاری ، پریتا ، کڑاڑی ، کھونپا .

Urdu meaning of chuuhan

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) hal kii bhaar kii chobii bashtii jis par bhaar cha.Dhii rahtii hai bhaar ko jo bhii kahte hai.n aur yahii jo in kii vajah tasmiiyaa hai, ye taliiTii zamiin kii khudaa.ii me.n ba.Dii madad detii hai, parathyaa, parothaa, par haarii, priita, ka.Daa.Dii, khonpaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُوہَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُوہَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone