تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُوائی" کے متعقلہ نتائج

چُوائی

ایک قسم کی تیز خوشبو جس کا زکر عہد وسطیٰ میں کیا گیا ہے

چَوائی

اطلاع دینے والا، چغل خور، تہمت لگانے والا

چُکائی

تصفیہ، فیصلہ

چَلائی

چلنا، چلنے کا عمل، راستہ طے کرنے یا گھومنے پھرنے کا کام

چُرائی

stole

چُنائی

دیوار کی تیاری کے لیے اینٹ یا گھڑے ہوئے پتھر کی چونے یا گارے سے تلے اوپر تہ بہ تہ باقاعدہ بندش

چھائی

رک : جھائی.

چُدائی

(فحش بازاری) چدوانے کی اُجرت، خرچی، چدانے کا عمل یا فعل

چُنْوائی

چنوانے کی مزدوری یا اجرت

چُگائی

چگنے یا چگانے کا فعل

چُوئی

نارنگی کا بیج

چَھوائی

چھانا کا عمل

چِلْوائی

کیچڑ، دلدل

چِرْوائی

لکڑی چیرنے کی اجرت

چَرْوائی

مویشیوں کے چرانے کا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں چُوائی کے معانیدیکھیے

چُوائی

chuvaa.ii•चुवाई

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چُوائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی تیز خوشبو جس کا زکر عہد وسطیٰ میں کیا گیا ہے

Urdu meaning of chuvaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii tez Khushbuu jis ka zikr ahd vusta me.n kiya gayaa hai

चुवाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की तेज़ ख़ुशबू जिसका वर्णन मध्य काल में किया गया है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُوائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُوائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone