تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chaste" کے متعقلہ نتائج
chaste کے لیے اردو الفاظ
chaste کے اردو معانی
صفت
- پاکیزہ
- پاکدامن
- پارسا
- عفیف
- عاصم
- طاہر
- پرہیزگار
- محتاط
- معصوم
- شائسته
- شسته
- ضابط
- خوددار
- ساده مزاج
- سادہ مذاق
- پاک وصاف طرز بیان
- ناکتخدا
- وہ جس کی شادی سے پہلے یا شادی کے علاوہ جنسی تعلقات نہ رہے ہوں
- نیک یا پارسا
- خیال و گفتگو میں ناپاکی یا ہزل سے مبرا
- ادب میں بیہودہ الفاظ اور فقروں نیز تصنع آمیز یا فضول باتوں وغیرہ سے پاک اسلوب
- فنون لطیفہ یا آرٹ میں ضرورت سے زیادہ آرائش، تصنع یا شوخ و شنگ نگارش سے مبرا انداز یا طرز اظہار
chaste के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- पाकीज़ा
- पाकदामन
- पार्सा
- अफ़ीफ़
- आसिम
- ताहिर
- परहेज़गार
- मुहतात
- मासूम
- शाइसते
- शसते
- ज़ाबित
- ख़ुद्दार
- सादे मिज़ाज
- सादा मज़ाक़
- पाक वसाफ़ तर्ज़ बयान
- नाकतख़दा
- वो जिस की शादी से पहले या शादी के इलावा जिन्सी ताल्लुक़ात ना रहे हूँ
- नेक या पार्सा
- ख़्याल-ओ-गुफ़्तगु में नापाकी या हज़ल से मुबर्रा
- अदब में बेहूदा अलफ़ाज़ और फ़िक़्रों नीज़ तसना आमेज़ या फ़ुज़ूल बातों वग़ैरा से पाक उस्लूब
- फुनूने लतीफ़ा या आर्ट में ज़रूरत से ज़्यादा आराइश, तसना या शोख़-ओ-शुंग निगारिश से मुबर्रा अंदाज़ या तर्ज़ इज़हार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چِشْتِیَّہ
فقرا اور درویشوں کا ایک مسلک یا سلسلہ جس کے بانی بعض لوگوں کے نزدیک ابو اسحاقؒ نام کے ایک بزرگ ہیں جوحضرت علی کی نویں پشت سے ہیں اور لوگوں کا قول ہے کہ یہ بزرگ ایشیائے کوچک سے آ کر چشت نامی گاؤں میں مقیم ہوئے اور وہیں دفن ہوئے، دوسرے لوگ خواجہ احمد ابدالؒ کو اس مسلک کا بانی سمجھتے ہیں اور بر صغیر ہند و پاک میں خواجہ معین الدین چشتیؒ کو اس کا مبلغ قرار دیتے ہیں جن کے خلیفہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکیؒ تھے اس سلسلے کے اور بہت سے بزرگ ہیں ان میں بابا فرید الدین گنج شکرؒ، علی احمد صابر کلیریؒ اور نظام الدین اولیاؒ بہت مشہور ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chaste)
chaste
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔