تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَسْتہ" کے متعقلہ نتائج

چَسْتہ

گھوڑے، گدھے یا اونٹ کی خال کی بنی ہوئی ایک مخصوص شے

چُسْتَہ

بکری کے بچے کا معدہ، جس میں پیا ہوا دودھ رہتا ہے، پنیر مایہ، کھیری

چَسْتَہ خوار

मुफ्तखोर ।

چِستان

puzzle

چُسْتی

چالاکی، پھرتی، تیزی

چِیسْتا

دل لگی، ہن٘سی مذاق، لطیفہ، چٹکلا

چُسْت

چالاک، پھرتیلا‏، تیز، ہوشیار

چَلْتا

بہتا ہوا، گزرتا ہوا، جاتا ہوا، زیر کاشت، قابل فروخت، سرسبز اچھی حالت میں

چَکْتا

(قرض، ادھار یا مستعا لی ہوئی رقم یا سامان کی) ادائی، بھگتان، چکایا ہوا

چَلْتَہ

ایک خوشبودار سفید پھول کا نام جو جاڑے کے موسم میں اگتا ہے .

چاہْتا

رک : چہیتا.

چَھتا

(ہندو) ایسا شخص جس کا باپ شودر اور ماں کھتری ہو

چَھّتا

چھت سے پٹا ہوا راستہ، گلی یا بازار جس پر چھت بنی ہوئی ہو، مکان کی ڈیوڑھی جس پر صرف چھت ہو پاکھے نہ ہوں

چِتا

(نجوم) چان٘د کی منزلوں میں سے ایک منزل جس کا ایک ستارہ ہوتا ہے

چَسْکا

مزہ، چاٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں چَسْتہ کے معانیدیکھیے

چَسْتہ

chasta•चस्ता

اصل: فارسی

چَسْتہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھوڑے، گدھے یا اونٹ کی خال کی بنی ہوئی ایک مخصوص شے
  • حیوانات یا جانوروں کے چوتڑ یا ران کا گوشت

Urdu meaning of chasta

  • Roman
  • Urdu

English meaning of chasta

Noun, Masculine

  • the skin of a horse's fundament
  • animal's thigh meat

चस्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोड़े, गधे अथवा ऊँट की खाल की बनी हुई एक वस्तु विशेष
  • बकरी या जनवर की रान का गोश्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَسْتہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَسْتہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone