تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chasten" کے متعقلہ نتائج
chasten کے لیے اردو الفاظ
chasten کے اردو معانی
فعل متعدی
- تزکیہ کرنا
- معتدل کرنا
- اخلاقی اصلاح کے لیے اذیت دینا
- اذیت کوشی کے ذریعے یا مصائب جھیل کر نفس کو مارنا یا رام کرنا
- دھیما کرنا یا روکنا
- اعتدال پر لانا
- منضبط کرنا
- انداز میں سادگی یا شائستگی پیدا کرنا
- ضرورت سے زیادہ بناؤ سنگھار یا آرائش سے پاک کرنا
chasten के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- तज़किया करना
- मोतदिल करना
- अख़लाक़ी इस्लाह के लिए अज़ीयत देना
- अज़ीयत कोशी के ज़रीये या मसाइब झील कर नफ़स को मारना या राम करना
- धीमा करना या रोकना
- एतिदाल पर लाना
- मुंज़ब्त करना
- अंदाज़ में सादगी या शाइस्तगी पैदा करना
- ज़रूरत से ज़्यादा बनाओ सिंघार या आराइश से पाक करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chasten)
chasten
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔