تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُسْتَہ" کے متعقلہ نتائج

چُسْتَہ

بکری کے بچے کا معدہ، جس میں پیا ہوا دودھ رہتا ہے، پنیر، ماوا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُسْتَہ کے معانیدیکھیے

چُسْتَہ

chustaचुस्ता

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: ملبوسات

  • Roman
  • Urdu

چُسْتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بکری کے بچے کا معدہ، جس میں پیا ہوا دودھ رہتا ہے، پنیر، ماوا
  • لمبی تھیلی کی شکل کے جانور کی آن٘توں کا ایک حصہ، جس میں غذا معدے سے تحلیل ہوکر آتی ہے، جسے کچھ لوگ بڑے شوق سے کھاتے ہیں
  • جُھرّی، شکن، سلوٹ، چین

 

  • تن٘گ، چست (لباس)

Urdu meaning of chusta

  • Roman
  • Urdu

  • bikrii ke bachche ka maada, jis me.n piyaa hu.a duudh rahtaa hai, paniir, maavaa
  • lambii thailii kii shakl ke jaanvar kii aanto.n ka ek hissaa, jis me.n Gizaa maade se tahliil hokar aatii hai, jise kuchh log ba.De shauq se khaate hai.n
  • jhurrii, shikan, silvaT, chayan
  • tang, chust (libaas

English meaning of chusta

Noun, Masculine

  • rectum
  • rennet
  • tripe
  • wrinkle, crease

चुस्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोड़े, गधे अथवा ऊँट की खाल की बनी हुई एक वस्तु विशेष, पशु की रान का मांस
  • बकरी आदि का ऐन, खीरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُسْتَہ

بکری کے بچے کا معدہ، جس میں پیا ہوا دودھ رہتا ہے، پنیر، ماوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُسْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُسْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone