تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرْوانا" کے متعقلہ نتائج

چَرْوانا

چروائی کے لیے بھیجنا ؛ چرنا ؛ چرانا (رک) کا تعدیہ.

چُرْوانا

نظر بچا کر کسی کا مال اُڑا لینا، چوری کرنا، چوری کرانا

چِرْوانا

چِرانا، چِرنا (رک) کا تعدیہ.

گَدھوں سے کھیت چَرْوانا

غیر مستحق لوگوں پر انعام و اکرام کرنا ، غیر مستحق لوگوں سے اچھا سلوک کرنا .

چُرانا

نظر بچا کر کسی کا مال اُڑا لینا، چوری کرنا، سرقہ کرنا

چَرانا

جانورکو جن٘گل یا میدان میں لے جا کر گھاس کھلانا

چَرّانا

خشک ہونے پر زخم کی سوکھی ہوئی کھال یا کھرنڈ کا تڑخنا، تڑقنا یا پھٹنا، مرہم وغیرہ نہ لگنے یا سوکھ جانے سے زخم کا درد کرنا، پھٹنے یا چرنے کی آواز پیدا ہونا، پھڑکنا یا تڑپنا

چِرانا

چرنا کا تعدیہ

چَرْواہَن

چرواہا کی تانیث

چَرْبانا

(مرغ بانی) مرغی کا چربی چڑھ جانے کی وجہ سے اںڈے دینے بند کر دینا.

چَرْخانا

گھمانا، چکردینا، چرخ پرچڑھانا

چَرْوایا

رک : چرواہا.

چَٹْوانا

چاٹنا کا تعدیہ

چِرْواں

چرا ہوا، پھٹا ہوا

چارْنا

(عوامی) چلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْوانا کے معانیدیکھیے

چَرْوانا

charvaanaa•चर्वाना

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

چَرْوانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • چروائی کے لیے بھیجنا ؛ چرنا ؛ چرانا (رک) کا تعدیہ.

Urdu meaning of charvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • charvaa.ii ke li.e bhejnaa ; charnaa ; churaanaa (ruk) ka taadiya

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرْوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرْوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone