تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْڈْوا" کے متعقلہ نتائج

چَنْڈْوا

(شکر سازی) گڑ کو کڑھاؤ میں الٹ پلٹ کر اور کناروں پر سے کھرچنے کا چان٘د کی مانند گول من٘ھ کا کھپچہ (کفچہ) ، چان٘ڈا.

چَنْڈْوانا

ہل کی پھار کی نوک تیز کرانا ، کھٹانا.

چَنْڈُو

ایک قسم کی نشہ آور چیز جو افیون کو پانی میں پکا کر بنائی جاتی ہے اور چلم میں بھر کر پی جاتی ہے، افیون کا قوام، چان٘ڈو

چَنڈا

ناراض یا خشمگیں عورت

چُنْڈِیا

چون٘ڈا (رک) کی تصغیر ، رک : چن٘ڈیا سے پرے سرک.

چانڈ

تیزی، چان٘ڑ

چانڈا

(کھنساری) گڑ کو کڑھاؤ میں الٹ پلٹ کرنے اور کناروں پر سے کھرچنے کا کفچہ جس میں ایک لمبا دستہ اور سرے پر گول من٘ھ کا چان٘د ہوتا ہے ، چنڈوا ، کھپچہ ، کفچہ.

چانڈو

چنڈو، ایک نشہ آور چیز، جو افیون سے بنائی جاتی ہے

چَنْڈ

تند، تیز، غضب ناک، خشمگیں، آگ بھبھوکا‏، برہم

چانڈی

(کاشتکاری) بیج بونے کا (قیف نما) نلوا جو ہل کی پھالی والے حصے کے ساتھ کھڑا بان٘دھ دیا جاتا ہے (اس کا نچلا حصہ نوکدار بان٘س کا اور بالائی حصہ پھیلے ہوئے من٘ھ کے پیالے سے مشابہ ہوتا ہے) ، اکھری ، بان٘سا ؛ پر ؛ نال.

چَنْدْوا

ٹوپی کے اوپر کا (گول) حصہ، گول ٹوپی کے اوپر کا گردہ

چَنْڈی

چنڈا کی تانیث، درگا دیوی کا ایک نام

چنوا

get selected, chosen

چینڈو

چین٘دو

چونڈا

سر، منڈیا، جھون٘ٹا، بالوں کی چوٹی، چٹیا، بالوں کا گچّھا، جوڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْڈْوا کے معانیدیکھیے

چَنْڈْوا

cha.nDvaa•चंडवा

  • Roman
  • Urdu

چَنْڈْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (شکر سازی) گڑ کو کڑھاؤ میں الٹ پلٹ کر اور کناروں پر سے کھرچنے کا چان٘د کی مانند گول من٘ھ کا کھپچہ (کفچہ) ، چان٘ڈا.
  • (کاشت کاری) ہل کی پھالی .

Urdu meaning of cha.nDvaa

  • Roman
  • Urdu

  • (shukr saazii) ga.D ko ka.Dhaa.o me.n ulaT palaT kar aur kinaaro.n par se kharchne ka chaand kii maanind gol munh ka khapchaa (kafchaa), chaanDaa
  • (kaashatkaarii) hal kii faalii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنْڈْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنْڈْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone