تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چلاتے" کے متعقلہ نتائج

چَلْتے چَلاتے

راستہ چلتے ہوئے، پیدل چلتے ہوئے

ہاتھ چَلتے چَلاتے

ہاتھ پانو کام کرتے ہوئے ، ہاتھ پانو چلتے ہوئے ، تندرستی کی حالت میں ، کام کاج کے قابل ہونے کی صورت میں ، اعضا کی سلامتی کے ساتھ ۔

چَلْتے

چلتا کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چَلْتا

بہتا ہوا، گزرتا ہوا، جاتا ہوا، زیر کاشت، قابل فروخت، سرسبز اچھی حالت میں

چَلْتی

رواں دواں، متحرک

چَلْتُو

زیرِ عمل، مستعمل، چالو

چَلْتَہ

ایک خوشبودار سفید پھول کا نام جو جاڑے کے موسم میں اگتا ہے .

چَلْتوں

walkers

چَلتا ہے

it works! it meets the need

چَلْتے ہونا

غائب ہوجانا ، روانہ ہو جانا ؛ مر جانا ، دنیا سے اٹھ جانا .

چَلْتی سی

جیسی چاہیے ویسی نہ ہو ، سرسری ، اُچٹتی سی ، ادھوری سی ، معمولی سی ، ذرا سی .

چَلْتے چَلْتے

۱. راستہ چلتے ہوئے ، چلنے کی حالت میں ، راستہ طے کرتے ہوئے .

چَلْتے ہاتھ

جب تک قابو حاصل ہے ؛ جب تک زندگی ہے ؛ آخر آخر .

چَلْتِیوں کو

رخصت ہوتے ہوئے ، جاتے وقت .

چَلْتے پِھرْتے

چلنے پھرنے والے ، اٹھنے پھرنے کے قابل ، تنومند ، صحت مند .

اردو، انگلش اور ہندی میں چلاتے کے معانیدیکھیے

چلاتے

chalaate•चलाते

وزن : 122

English meaning of chalaate

  • go, proceed, conduct, walk, move

چلاتے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چلاتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چلاتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone