تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جلاتے" کے متعقلہ نتائج

صَنْدَل کی لَکْڑی کو نَہِیں جَلاتے

ہنرمند کو تکلیف نہیں دیتے ؛ اچھی چیز کو ضائع نہیں کرتے.

جَلْتے

جلنا، آگ کا جلنا

جاتے

جاتا (رک) کی مغیّرہ حالت ؛ جاتے ہوئے ، جاتے وقت ، جانے والا .

جلتی

چمکتی، دمکتی

جَلتا

جلنا (رک) کا حالیہ نا تمام ، جلتا ہوا ۔

جُھولْتا

جھولنا (رک) سے مشتق ، جھولنے کی حالت میں ، تراکیب میں مستعمل.

جَلْوَتی

جلوت سے منسوب یا متعلق، وہ جگہ جہاں تنہائی نہ ہو

جلاہے

جلاہا کی جمع یا مغیرہ صورت، ترا کیب میں مستعمل، بنکر، پارچہ باف، نور باف، کپڑا بننے والے

جُلیتی

ہر وہ چیز جو کھانا پکانے گرم کرنے یا اسی قسم کی دوسری ضرورتوں کے لیے جلائی جائے،این٘دھن ،جلاون،جلاونی

جَلْتے نَصیِب

خراب نصیب ، بری قسمت ۔

جَلْتے بلْتے

جلتے ہوئے، جھلستے ہوئے، جل کر، جل بھن کر

جالُوتی

جالوت (رک) سے منسوب یا متعلق ، یہودیوں کا ایک فعقہ.

جالُوتِیَّہ

رک : جالوتی .

جَلْتے کو جلانا

رک : جلے کو جلانا ۔

جَلْتے تَوے کی بُوند ہونا

گرم توے کی بون٘د کی طرح کھولنا ، فوراََ خشک ہوجانا ، لاوا پکنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جلاتے کے معانیدیکھیے

جلاتے

jalaate•जलाते

وزن : 122

English meaning of jalaate

  • burn, ignite, inflame

جلاتے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جلاتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جلاتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone