تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَلْتے ہونا" کے متعقلہ نتائج

چَلْتے ہونا

غائب ہوجانا ، روانہ ہو جانا ؛ مر جانا ، دنیا سے اٹھ جانا .

چَلْتا ہونا

بغیر کہے سُنے اپنا مطلب پورا کر کے چلے جانا ، کام بنا کر اپنا رستہ لینا .

چَلْتے پِھرْتے ہونا

روانہ ہونا ، چلے جانا .

راہ چَلْتے کے سَر ہونا

بغیر کسی معقول سبب کے ہر ایک سے اُلجھنے لگنا، پیچھے پڑ جانا.

پاوں میں چَلَت پِھرَت نَہ ہونا

پیروں میں چلنے کی طاقت نہ ہونا .

چَلْنی ہونا

بارش کی وجہ سے چھت کا بہت زیادہ ٹپکنا، سوراخ سوراخ ہو جانا

مَن کے چیتے ہونا

دل کی خواہش کے مطابق کوئی کام ہو جانا ، دل کی خواہش بر آنا ، دل کی خواہش پوری ہونا

چَلْتا ہُوا

جلد اثر کرنے والا، کارگر، پراثر

چَلْتی ہَوا

وہ ہوا جو چل رہی ہو

سِیدھے چَلے آنا

بلاتامل چلے آنا بغیر کسی بس وپیش کے آنا .

آنکھوں میں چلے آنا

آنکھوں میں بس جانا

چَلْتا پِھرْتا نَظَر آنا

نظروں سے اوجھل ہوجانا، غائب ہوجانا، سامنے سے چلے جانا

چَلْتا پِھرْنا نَظَر آنا

مطلب حاصل کر کے اس طرح غائب ہوجانا کہ کبھی آشنا ہی نہ تھا

چَلْتے پھِرْتے نَظَر آنا

کام کراکر چلتے بننا

چَلْتی ہَوا سے اُلَجْھنا

بات بات پر لڑنا، خواہ مخواہ لڑائی مول لینا، بیکار جھگڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَلْتے ہونا کے معانیدیکھیے

چَلْتے ہونا

chalte honaa•चलते होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چَلْتے ہونا کے اردو معانی

  • غائب ہوجانا ، روانہ ہو جانا ؛ مر جانا ، دنیا سے اٹھ جانا .

Urdu meaning of chalte honaa

  • Roman
  • Urdu

  • Gaayab hojaana, ravaana ho jaana ; mar jaana, duniyaa se uTh jaana

चलते होना के हिंदी अर्थ

  • ग़ायब होजाना, रवाना हो जाना , मर जाना, दुनिया से उठ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَلْتے ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَلْتے ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone