تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَڑْھ بَنْنا" کے متعقلہ نتائج

چَڑْھ بَنْنا

مراد کے موافق ہونا، بن آنا، مطلب پرآنا

چَڑھنا

پستی سے بلندی پر جانا، نیچے سے اوپر جانا.

چَڑھانا

نیچے سے اور پہنچانا، بلندی پر لے جانا

چِڑھانا

چڑانا، دق کرنا، جلانا، کھجانا

چَھبْنا

لیپنا، پوتنا، درست کرنا

چِڑْھنا

چڑنا

چَھڑِیاں بَنانا

سر میں چوٹی گون٘دھنے کے بعد آرائش کرنا ؛ صندل یا افشاں کی سیدھی لکیریں بنانا.

چِڑ بَنانا

کسی کے لیے کوئی ایسی بات مقرر کرلینا جس سے وہ خفا ہوتا ہو یا بگڑ جاتا ہو

چَڑْھ آنا

حملہ کرنا، چڑھائی کرنا

بَڑْھ چَڑْھ کَر باتیں بَنانا

چرب زبانی کرنا ایسا دعویٰ کرنا جو اپنی بساط سے باہر ہو، شیخی مارنا، دون کی لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَڑْھ بَنْنا کے معانیدیکھیے

چَڑْھ بَنْنا

cha.Dh ban.naa•चढ़ बनना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چَڑْھ بَنْنا کے اردو معانی

  • مراد کے موافق ہونا، بن آنا، مطلب پرآنا

Urdu meaning of cha.Dh ban.naa

  • Roman
  • Urdu

  • muraad ke muvaafiq honaa, bin aanaa, matlab puraanaa

English meaning of cha.Dh ban.naa

  • get the better of

चढ़ बनना के हिंदी अर्थ

  • इच्छानुसार होना, बन आना, मतलब पर आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَڑْھ بَنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَڑْھ بَنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone