تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَڑْھ اُتَر" کے متعقلہ نتائج

چَڑْھ اُتَر

اوپر نیچے آنے جانے کی حالت، بلندی و پستی

اِس کاندھے چَڑْھ اُس کاندھے اُتَر

ہم کو کسی بات میں عذر نہیں، خاطر اور رعایت پر طرح منظور ہے

چَڑھا اُتْری

لڑائی، اون٘چ نیچ

چَڑھی اُتْری

(موسیقی) اوپر اور نیچے کا سُر، گانے میں آواز کا چڑھاؤ اور اتار

چَڑھاؤ اُتار

پہاڑ کی چڑھائی اور اترائی؛ عروج و زوال، ترقی و تنزل؛ دربار کے منبع اور دبانے کی طرف، مدوجزر ؛ (ریاض) صعود و نزول ؛ (موسیقی) آواز کا اون٘چا ہونا اور دھیما ہونا.

چِھہَتَّر

ستر اور چھ کا مجموعہ، (ہندسوں میں)۷۶

اُتار چَڑھاو

حکمت عملی ، پالیسی ، جوڑ توڑ .

آواز کا چڑھاؤ اتار

آواز کا اونچا نیچا ہونا

آواز کا چَڑھاو اُتار

آواز کا زہر وہم، نیچا اور اونچا سر

چَڑھے چاک چاہے سو اُتار لو

جب کام جاری ہے اس وقت جو چاہو کرلو، حکومت کے وقت سب کچھ ہو سکتا ہے؛ بنی میں جس کے ساتھ چاہو سلوک کرلو.

پَہاڑ کی اُترائی چَڑھائی دونوں پَر لَعْنَت

پہاڑ کی چڑھائی سخت ہوتی ہے مگر اترائی بھی کم تکلیف دہ نہیں ہوتی

گِھس گِھس کے چُوڑی اُتْرے

(عور) سہاگ قائم رہنے کی نشانی چوڑیاں ہاتھوں میں رہیں ، مطلب سہاگ قائم رہے (دعائیہ کلمہ).

اردو، انگلش اور ہندی میں چَڑْھ اُتَر کے معانیدیکھیے

چَڑْھ اُتَر

cha.Dh-utar•चढ़-उतर

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

چَڑْھ اُتَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اوپر نیچے آنے جانے کی حالت، بلندی و پستی

Urdu meaning of cha.Dh-utar

  • Roman
  • Urdu

  • u.upar niiche aane jaane kii haalat, bulandii-o-pastii

English meaning of cha.Dh-utar

Noun, Feminine

  • ascent and descent, rise and fall

चढ़-उतर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऊपर नीचे आने जाने की हालत, उतार-चढ़ाव, उन्नति-पदोन्नति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَڑْھ اُتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَڑْھ اُتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone