تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاٹُو" کے متعقلہ نتائج

چاٹُو

خوش کن یا تشکر آمیز الفاظ یا گفتگو، چاپلوسی، چکنی چپڑی باتیں

چاٹو

لذیذ، خوش ذائقہ، مزے دار؛ پیٹو، کھاؤ؛ لالچی؛ چٹورا، خوش خوراک؛ رشوت خور

شَہْد لَگا کَرْ چاٹو

وہاں کہتے ہیں جب کسی چیز کا رکھنا بے فائدہ ہوتا ہے

شہد لگا کے چاٹو

بیکار دستاویز کی بابت بطور طنز

جاؤ اِس کو شَہَد لَگا کے چاٹو

(طنزاً) اس کو بڑی احتیاط سے رکھو

شہد لگا کر چاٹو

چوٹو

بڑے بال

چاٹ

چاٹنا (رک) سے مشتق مرکبات میں مستعمل

چاٹا

وہ برتن جس میں گنے کا رس کولھو سے گر کر جمع ہوتا ہے

چاٹی

دودھ کی ہان٘ڈی، وہ ہان٘ڈی جس میں دودھ بھر کر بروسی میں اوٹایا جاتا ہے، نیز وہ مٹکی جس میں دہی کو مٹھے کی شکل دی جاتی ہے، گھڑا

چَٹّو

چَٹُّو(رک) کی تانیث.

چَٹُّو

فضول خرچ، جو ساری پون٘جی کھانے میں اڑا دے، جسکی چٹورپن کی عادت ہو

چَہوٹ

الگ ، دور ، کنارے.

چاہو

تمھارا دل چاہے، تمھاری مرضی ، جو تمہیں پسند ہو مخاظب کو دو باتوں یا کاموں میں اختیار دینے یا ان دونوں کو ایک حکم میں داخل کرنے کے لیے مستعمل ، یا ، خواہ، چاہے

چارُو

پسندیدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں چاٹُو کے معانیدیکھیے

چاٹُو

chaaTuu•चाटू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چاٹُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خوش کن یا تشکر آمیز الفاظ یا گفتگو، چاپلوسی، چکنی چپڑی باتیں

Urdu meaning of chaaTuu

  • Roman
  • Urdu

  • Khushkun ya tashakkur aamez alfaaz ya guftagu, chaapluusii, chiknii chup.Dii baate.n

English meaning of chaaTuu

Noun, Masculine

चाटू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी बड़े को केवल प्रसन्न करने के लिए कही जाने वाली ऐसी बात जिसमें उसकी कुछ प्रशंसा या बड़ाई हो, किसी को ठगने के लिए बोले गए मधुर वचन, बहुत ही प्रिय और मीठी बात, मधुर वचन, खुशामद, चापलूसी

چاٹُو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاٹُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاٹُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone