تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چارُو" کے متعقلہ نتائج

چارُو

پسندیدہ

چارو

چاروں ، چار .

چارُو مُکھ

خوبصورت چہرے والا ۔

چارُو دانت

خوبصورت دان٘توں والا

چارُو سو بھارُو

بہت کھانے والا دوسروں کے لئے موجبِ تکلیف یعنی بوجھ ہو جاتا ہے، جو بہت کھاتے ہیں وہ زیادہ بوجھ بھی اٹھا سکتے ہیں، جو حیوان بہت کھاتا ہے وہ موٹا ہو جاتا ہے

چارُو سار

خوبصورتی کا جوہر

چارُو دَنْت

having beautiful teeth

چارو کُھوٹ

رک : چار کھون٘ٹ .

کَم چارُو

کم چارا کھانے والا جانور جو دبلا اور کمزور ہو ، نکھرا .

چاروں

چار؛ چار کے چار ، ہر چار ۔

چارْوی

عقل، سمجھ

چارْوا

رک : چار پایہ ؛ ٹٹّو .

چاروں طَرَف

دنیا کی چاروں سمتوں میں، تمام دنیا میں، سارے جہان میں، ہر طرف یا ہر جگہ

چاروں خانے چِت

پشت کے بل ، اس طرح کہ پشت بالکل زمیں سے ملی ہوئی اور ہاتھ پان٘و پوری طرح پھیلے ہوئے ہوں(مجازاً) شکست خوردہ ، مات کھایا ہوا ۔

چاروں مَت

علم موسیقی کے چار رکن .

اردو، انگلش اور ہندی میں چارُو کے معانیدیکھیے

چارُو

chaaruu•चारू

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چارُو کے اردو معانی

سنسکرت - صفت

  • پسندیدہ
  • خوشگوار
  • قابل قبول
  • محبوب، عزیز
  • خوبصوت، حسین

اسم، مذکر

  • چندن
  • زعفران
  • (نجوم) مشتری
  • (ہندو) کرشنا کا ایک بیٹا رکمنی سے پیدا ہوا

پراکرت - صفت

  • چاٹو، بہت کھانے والا، پیٹو

Urdu meaning of chaaruu

  • Roman
  • Urdu

  • pasandiidaa
  • Khushagvaar
  • kaabil-e-qabuul
  • mahbuub, aziiz
  • khuubsuut, husain
  • chandan
  • zaafraan
  • (nujuum) mushatrii
  • (hinduu) krishNaa ka ek beTaa rukmiNii se paida hu.a
  • chaaTav, bahut khaane vaala, peTuu

English meaning of chaaruu

Sanskrit - Adjective

  • agreeable, welcoming, approved
  • agreeable person
  • beautiful person
  • beautiful, pretty

Prakrit - Adjective

  • a great eater, gourmand

चारू के हिंदी अर्थ

संस्कृत - विशेषण

  • पसंदीदा,
  • सुखद
  • स्वीकार्य
  • प्रिय, प्रेयसी
  • अच्छा दिखने वाला, सुंदर, ख़ूबसूरत

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुंकुम
  • केसर
  • (खगोल) बृहस्पति ग्रह
  • (हिंदू) रुक्मिणी से उत्पन्न कृष्ण के एक पुत्र

प्राकृत - विशेषण

  • चाटू, बहुत खाने वाला, पेटू

چارُو کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چارُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

چارُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone