تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹُّو" کے متعقلہ نتائج

چَٹُّو

فضول خرچ، جو ساری پون٘جی کھانے میں اڑا دے، جسکی چٹورپن کی عادت ہو

چَٹّو

چَٹُّو(رک) کی تانیث.

چَٹْوا

ایک کھلونا جسے شیر خوار بچے چوس کر کھیلتے ہیں، چٹابٹا

پَتَّھر چَٹُّو

ایک پودا جو زمین اور گملوں میں یکساں اگتا ہے پتے چکنے ، کن٘گورے دار بیضوی شکل کے خستہ ہوتے ہیں ادویات میں مستعمل نیز سلاد کا نام بھی بتایا گیا ہے ، رک : پتھر چٹا معنی نمبر ۳ ، ۴ .

چَٹور

چٹورا

چُٹوانا

اکھٹا کروانا

چَٹوخا

رک : چٹوکھا.

چَٹوری

Toothsome, epicurean-fem.

چُٹورَہ

رک : سکورہ.

چَٹَوندا

رک : چٹورا، چٹوراپن، چاٹ.

چَٹوکھا

چتی دار فاختہ

چِٹورا

تصویر کے رن٘گ کے دھبوں کو درست یا اس کی رن٘گ آمیزی کرنے والا ماہر شخص.

چَٹْوانا

چاٹنا کا تعدیہ

چَٹورا پَن

چٹورپن، چٹورا ہونے کی حالت و کیفیت، ذائقے دار چیزیں کھانے یا کسی مزے کی عادت، دولت کو زبان کے مزے میں اڑا دینے کی لت، چاٹنے یا چاٹ کھانے کا چسکا

چٹورا کُتّا، اَلونی سِل

طامع کچھ بھی نہیں چھوڑتا سِل تک چاٹ جاتا ہے، چٹورے آدمی کو جو مل جائے وہی بہت ہے، چٹورے آدمی کو جب کہیں مایوس ہونا پڑے تب بھی کہہ سکتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹُّو کے معانیدیکھیے

چَٹُّو

chaTTuu•चट्टू

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چَٹُّو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فضول خرچ، جو ساری پون٘جی کھانے میں اڑا دے، جسکی چٹورپن کی عادت ہو
  • نکتی یا سیو بنانے کا سوراخ دار کھپچا، ٹھوکی

Urdu meaning of chaTTuu

  • Roman
  • Urdu

  • fuzuulkharch, jo saarii puunjii khaane me.n u.Daa de, jiskii chaTorapan kii aadat ho
  • naktii ya sev banaane ka suuraaKhdaar khapchaa, Thokii

चट्टू के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चटोरा; मज़े लेकर खाने वाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹُّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹُّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone