تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شہد لگا کے چاٹو" کے متعقلہ نتائج

شہد لگا کے چاٹو

بیکار دستاویز کی بابت بطور طنز

شَہْد لَگا کَرْ چاٹو

وہاں کہتے ہیں جب کسی چیز کا رکھنا بے فائدہ ہوتا ہے

جاؤ اِس کو شَہَد لَگا کے چاٹو

(طنزاً) اس کو بڑی احتیاط سے رکھو .

شَہْد لَگا کے چاٹْنا

کسی ایسی چیز کا رکھنا جو بیکار ہو، طنز کے طور اس موقع پر استعمال کرتے ہیں جب کسی چیز کا رکھنا نہ رکھنا برابر ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں شہد لگا کے چاٹو کے معانیدیکھیے

شہد لگا کے چاٹو

shahd lagaa ke chaaToशह्द लगा के चाटो

نیز : شہد لگا کر چاٹو

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

شہد لگا کے چاٹو کے اردو معانی

  • بیکار دستاویز کی بابت بطور طنز
  • ایسے کاغذ یا دستاویز کے لیے جس کے متعلق کوئی کارروائی نہ کی جا سکے، میعاد سے باہر ہوا کاغذ

Urdu meaning of shahd lagaa ke chaaTo

  • Roman
  • Urdu

  • bekaar dastaavez kii baabat bataur tanz
  • a.ise kaaGaz ya dastaavez ke li.e jis ke mutaalliq ko.ii kaarrvaa.ii na kii ja sake, miiyaad se baahar hu.a kaaGaz

शह्द लगा के चाटो के हिंदी अर्थ

  • बेकार अभिलेख के प्रति व्यंग के तौर पर कहते हैं
  • ऐसे काग़ज़ या अभिलेख के लिए जिसके संबंध में कोई कार्यवाही न की जा सके, मियाद से बाहर हुआ काग़ज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شہد لگا کے چاٹو

بیکار دستاویز کی بابت بطور طنز

شَہْد لَگا کَرْ چاٹو

وہاں کہتے ہیں جب کسی چیز کا رکھنا بے فائدہ ہوتا ہے

جاؤ اِس کو شَہَد لَگا کے چاٹو

(طنزاً) اس کو بڑی احتیاط سے رکھو .

شَہْد لَگا کے چاٹْنا

کسی ایسی چیز کا رکھنا جو بیکار ہو، طنز کے طور اس موقع پر استعمال کرتے ہیں جب کسی چیز کا رکھنا نہ رکھنا برابر ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شہد لگا کے چاٹو)

نام

ای-میل

تبصرہ

شہد لگا کے چاٹو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone