تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاٹی" کے متعقلہ نتائج

چاٹی

دودھ کی ہان٘ڈی، وہ ہان٘ڈی جس میں دودھ بھر کر بروسی میں اوٹایا جاتا ہے، نیز وہ مٹکی جس میں دہی کو مٹھے کی شکل دی جاتی ہے، گھڑا

چاٹی کی لَسّی

رک : چھاچھ

چاٹْیا

وہ شخص جو کسی چیز کی لذت پائے ہوئے ہو یا جسے کسی چیز کی چاٹ پڑ گئی ہو

ہانْڈی چاٹی ہے

کسی کی شادی میں اگر مینھ برستا ہے تو مذاقاً دولھا یا دلہن سے کہتے ہیں ، مینھ کا یہ سبب ہے کہ ہانڈی چاٹی ہو گی

ہانْڈی چاٹی ہوگی

کسی کی شادی میں اگر مینھ برستا ہے تو مذاقاً دولھا یا دلہن سے کہتے ہیں ، مینھ کا یہ سبب ہے کہ ہانڈی چاٹی ہو گی

دِیمَک چاٹی

دیمک کی کھائی ہوئی ، پُرانی ، بوسیدہ.

چُوما چاٹِی

بوس و کنار، اختلاط، رنْگ رس

سَب کُتّے کاشی گَئے تو ہَنڈْیا کِس نے چاٹی

اگر سب نیک ہیں تو شرارت کِس نے کی ؛ شریر اپنی حرکت سے باز نہیں آتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چاٹی کے معانیدیکھیے

چاٹی

chaaTiiचाटी

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چاٹی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دودھ کی ہان٘ڈی، وہ ہان٘ڈی جس میں دودھ بھر کر بروسی میں اوٹایا جاتا ہے، نیز وہ مٹکی جس میں دہی کو مٹھے کی شکل دی جاتی ہے، گھڑا

شعر

Urdu meaning of chaaTii

  • Roman
  • Urdu

  • duudh kii haanDii, vo haanDii jis me.n duudh bhar kar barosii me.n oTaayaa jaataa hai, niiz vo maTkii jis me.n dahii ko muTThe kii shakl dii jaatii hai, gha.Daa

English meaning of chaaTii

Noun, Masculine

  • churn, churning vessel, earthen vessel or pitcher

चाटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दूध की हांडी, वो हांडी जिस में दूध भर कर बरोसी में ओटाया जाता है, नीज़ वो मटकी जिस में दही को मुट्ठे की शक्ल दी जाती है

چاٹی کے مترادفات

چاٹی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چاٹی

دودھ کی ہان٘ڈی، وہ ہان٘ڈی جس میں دودھ بھر کر بروسی میں اوٹایا جاتا ہے، نیز وہ مٹکی جس میں دہی کو مٹھے کی شکل دی جاتی ہے، گھڑا

چاٹی کی لَسّی

رک : چھاچھ

چاٹْیا

وہ شخص جو کسی چیز کی لذت پائے ہوئے ہو یا جسے کسی چیز کی چاٹ پڑ گئی ہو

ہانْڈی چاٹی ہے

کسی کی شادی میں اگر مینھ برستا ہے تو مذاقاً دولھا یا دلہن سے کہتے ہیں ، مینھ کا یہ سبب ہے کہ ہانڈی چاٹی ہو گی

ہانْڈی چاٹی ہوگی

کسی کی شادی میں اگر مینھ برستا ہے تو مذاقاً دولھا یا دلہن سے کہتے ہیں ، مینھ کا یہ سبب ہے کہ ہانڈی چاٹی ہو گی

دِیمَک چاٹی

دیمک کی کھائی ہوئی ، پُرانی ، بوسیدہ.

چُوما چاٹِی

بوس و کنار، اختلاط، رنْگ رس

سَب کُتّے کاشی گَئے تو ہَنڈْیا کِس نے چاٹی

اگر سب نیک ہیں تو شرارت کِس نے کی ؛ شریر اپنی حرکت سے باز نہیں آتا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone