تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹّو" کے متعقلہ نتائج

چَٹّو

چَٹُّو(رک) کی تانیث.

چَٹُّو

فضول خرچ، جو ساری پون٘جی کھانے میں اڑا دے، جسکی چٹورپن کی عادت ہو

چَٹْوا

ایک کھلونا جسے شیر خوار بچے چوس کر کھیلتے ہیں، چٹابٹا

چَٹور

چٹورا

چُٹوانا

اکھٹا کروانا

چَٹوخا

رک : چٹوکھا.

چَٹوری

Toothsome, epicurean-fem.

چُٹورَہ

رک : سکورہ.

چَٹَوندا

رک : چٹورا، چٹوراپن، چاٹ.

چَٹوکھا

چتی دار فاختہ

چِٹورا

تصویر کے رن٘گ کے دھبوں کو درست یا اس کی رن٘گ آمیزی کرنے والا ماہر شخص.

چَٹْوانا

چاٹنا کا تعدیہ

چَٹورا پَن

چٹورپن، چٹورا ہونے کی حالت و کیفیت، ذائقے دار چیزیں کھانے یا کسی مزے کی عادت، دولت کو زبان کے مزے میں اڑا دینے کی لت، چاٹنے یا چاٹ کھانے کا چسکا

چٹورا کُتّا، اَلونی سِل

طامع کچھ بھی نہیں چھوڑتا سِل تک چاٹ جاتا ہے، چٹورے آدمی کو جو مل جائے وہی بہت ہے، چٹورے آدمی کو جب کہیں مایوس ہونا پڑے تب بھی کہہ سکتے ہیں

چَٹوری کھودے اَپْنْا گَھر، بَٹُوری کھوجے دُوجا گَھر

چٹورا آدمی اپنا مال کھاتا ہے، جمع کرنے والا دوسروں کا مال تکتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹّو کے معانیدیکھیے

چَٹّو

chaTTo•चट्टो

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چَٹّو کے اردو معانی

  • چَٹُّو(رک) کی تانیث.

Urdu meaning of chaTTo

  • Roman
  • Urdu

  • chaTTuu.o(ruk) kii taaniis

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone