تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چانڈی" کے متعقلہ نتائج

چانڈی

(کاشتکاری) بیج بونے کا (قیف نما) نلوا جو ہل کی پھالی والے حصے کے ساتھ کھڑا بان٘دھ دیا جاتا ہے (اس کا نچلا حصہ نوکدار بان٘س کا اور بالائی حصہ پھیلے ہوئے من٘ھ کے پیالے سے مشابہ ہوتا ہے) ، اکھری ، بان٘سا ؛ پر ؛ نال.

چِھنْڈی لون

پنچ لون سے الگ ایک نمک .

کوکر چھنڈی

ایک جنگلی درخت جس کے موٹے پتے ہوتے ہیں، اور ان کا لیپ دیوانے کتے کے کاٹنے کے لئے مفید ہے

چانڈ

تیزی، چان٘ڑ

چانڈا

(کھنساری) گڑ کو کڑھاؤ میں الٹ پلٹ کرنے اور کناروں پر سے کھرچنے کا کفچہ جس میں ایک لمبا دستہ اور سرے پر گول من٘ھ کا چان٘د ہوتا ہے ، چنڈوا ، کھپچہ ، کفچہ.

چانڈو

چنڈو، ایک نشہ آور چیز، جو افیون سے بنائی جاتی ہے

چَنْڈی

چنڈا کی تانیث، درگا دیوی کا ایک نام

چاندی

ایک سفید رنگ کی قیمتی دھات جو کان سے نکلتی ہے اور بیشتر زیورات، سکے اور نازک قسم کے برتن وغیرہ بنانے کے کام میں آتی ہے، نقرہ، فضّہ، سیم

چَنْڈ

تند، تیز، غضب ناک، خشمگیں، آگ بھبھوکا‏، برہم

چانی

چانہ سے منسوب

چانتی

(مُہر کنی) مہر کے حروف کا دور کاٹنے کی تیز دھار دار فولادی پھرکی، جس کو مہرکن بوقت ضرورت برمے کے من٘ھ پرچڑھا لیتا ہے

چانٹی

گاؤں کی صنعتوں پر لگایا ہوا محصول، جو صنّاعوں سے لیا جائے، ڈنڈ، ریت، کر

چُہنی

A small ruby.

چاننی

رک : چان٘دنی.

چانچی

چینی مٹی

اردو، انگلش اور ہندی میں چانڈی کے معانیدیکھیے

چانڈی

chaa.nDii• चाँडी

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری شکار

  • Roman
  • Urdu

چانڈی کے اردو معانی

  • (کاشتکاری) بیج بونے کا (قیف نما) نلوا جو ہل کی پھالی والے حصے کے ساتھ کھڑا بان٘دھ دیا جاتا ہے (اس کا نچلا حصہ نوکدار بان٘س کا اور بالائی حصہ پھیلے ہوئے من٘ھ کے پیالے سے مشابہ ہوتا ہے) ، اکھری ، بان٘سا ؛ پر ؛ نال.

Urdu meaning of chaa.nDii

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) biij baune ka (qiif numaa) nalvaa jo hal kii faalii vaale hisse ke saath kha.Daa baandh diyaa jaataa hai (is ka nichlaa hissaa nokadaar baans ka aur baalaa.ii hissaa phaile hu.e munh ke pyaale se mushaabeh hotaa hai), aKhirii, baansaa ; par ; naal

चाँडी के हिंदी अर्थ

  • (कृषि) बीज बोने का (खुले मुँह का) छोटा नल जो पुल की फली वाले भाग के साथ खड़ा बाँध दिया जाता है (इसका निचला भाग नोकदार बाँस का और ऊपरी भाग फैले हुए मुँह के प्याले के समान होता है), उखरी, बाँसा, परनाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چانڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چانڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone