تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چانٹی" کے متعقلہ نتائج

چانٹی

گاؤں کی صنعتوں پر لگایا ہوا محصول، جو صنّاعوں سے لیا جائے، ڈنڈ، ریت، کر

چَنْٹی

چان٘ٹا (رک) کی تصغیر ، دو یا تین ان٘گلیوں کی زد ، ہلکا چپت ،

چھانٹی

تخفیف ، چھان٘ٹ.

چانٹا

تھپڑ،دھول، دھب

چِینٹی

چیونٹی

چُنٹی

چان٘ٹا کی تصغیر، دو یا تین ان٘گلیوں کی زد ، ہلکا چپت

چونٹی

رک : چوٹی.

چُونٹی

چیون٘ٹی، ایک قسم چیونٹی کی، ایک طرح کی چونٹی

چانٹ

سمندر میں طوفانی لہر.

چاندی

ایک سفید رنگ کی قیمتی دھات جو کان سے نکلتی ہے اور بیشتر زیورات، سکے اور نازک قسم کے برتن وغیرہ بنانے کے کام میں آتی ہے، نقرہ، فضّہ، سیم

چانڈی

(کاشتکاری) بیج بونے کا (قیف نما) نلوا جو ہل کی پھالی والے حصے کے ساتھ کھڑا بان٘دھ دیا جاتا ہے (اس کا نچلا حصہ نوکدار بان٘س کا اور بالائی حصہ پھیلے ہوئے من٘ھ کے پیالے سے مشابہ ہوتا ہے) ، اکھری ، بان٘سا ؛ پر ؛ نال.

چھینٹیں

چھین٘ٹ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

چِھینٹے

چھین٘ٹا (رک) کی جمع یا مغّیرہ حالت تراکیب میں مستعمل۔

چِھینٹا

پانی عرق یا کوئی سیال چیز جو چلو بھر کر یا گلاب پاش وغیرہ سے کسی پر پھینکی یا چھڑکی جائے، چھینٹ

چانی

چانہ سے منسوب

اردو، انگلش اور ہندی میں چانٹی کے معانیدیکھیے

چانٹی

chaa.nTii• चाँटी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چانٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گاؤں کی صنعتوں پر لگایا ہوا محصول، جو صنّاعوں سے لیا جائے، ڈنڈ، ریت، کر
  • چان٘ٹی
  • (باجا سازی) طبلے کے گردے یعنی من٘ڈھے ہوئے چمڑے پر قریب ایک گرہ چوڑے حاشیے کا نشان جس اور ان٘گلیوں سے ٹھون٘گ لگائی جاتی ہے

Urdu meaning of chaa.nTii

  • Roman
  • Urdu

  • gaanv kii sanaato.n par lagaayaa hu.a mahsuul, jo sunaa.uu.n se liyaa jaaye, DanD, riit, kar
  • chaanTii
  • (baajaa saazii) table ke gurde yaanii ma.nDhe hu.e cham.De par qariib ek girah chau.De haashii.e ka nishaan jis aur ungliiyo.n se Thonag lagaa.ii jaatii hai

English meaning of chaa.nTii

Noun, Feminine

  • cess or tax levied on village artisans

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چانٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چانٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone