تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈانڈی" کے متعقلہ نتائج

ڈانڈی

دربار کا کڑاڑا ، دریا کے سیدھے اور اُونْچے ڈھلوان کنارے کو کہتے ہیں

ڈانڈی مارْنا

کم تولنا، بنیے اس طرح ترازی کی ڈنڈی کو ہاتھ کے جھٹکے یا اِشارے سے جُھکا دیتے ہیں کہ جس پلڑے میں چیز ہوتی ہے وہ جُھک جاتا ہے، بے ایمانی کرنا، دھوکا دینا

ڈانڈی چَند لوئی

چولائی ؛ اِسکا نام ڈانڈی چند لوئی بھی ہے

ڈانڈی مار

فریبی ، دغا باز ، ڈنڈی مارنے والا ، کم تولنے والا

ڈانڈِیَہ

دھاری دار کپڑا ، کُناری دار کپڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈانڈی کے معانیدیکھیے

ڈانڈی

Daa.nDiiडांडी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ڈانڈی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دربار کا کڑاڑا ، دریا کے سیدھے اور اُونْچے ڈھلوان کنارے کو کہتے ہیں
  • ہل کے حِصّوں سے میں سے ایک حِصّہ جو لکڑی یا بانْس کا ہوتا ہے ، جانکیا
  • ڈولی کی طرح ایک قسم کی پہاڑی سواری جس کے دونوں طرف لکڑی اور بِیچ میں دری لگی ہوتی ہے .
  • بجریلی ، پتھریلی زمین
  • ڈنڈی ، دستہ
  • ترازو کی ڈنڈی
  • ٹوکری ، چھابہ ، ڈندی

اسم، مذکر

  • کشتی کھینے والا مَلّاح ، مانجھی ، بَلّی ، کِھیوَبّا
  • کہار ، سواری یا ڈولی اُٹھانے والے

English meaning of Daa.nDii

Noun, Feminine

  • a sort of sedan chair swung on poles and borne on the shoulders of porters, used in the hills
  • beam of a pair of scales

Noun, Masculine

  • oarsman, rower, boatman

डांडी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तराज़ू की डंडी
  • टोकरी, छाबा, डनदी
  • डंडी, दस्ता
  • डोली की तरह एक किस्म की पहाड़ी सवारी जिस के दोनों तरफ़ लकड़ी और बीच में दरी लगी होती है
  • दरबार का कड़ाड़ा, दरिया के सीधे और ऊँचे ढलवान किनारे को कहते हैं
  • बजरीली, पथरीली ज़मीन
  • हल के हिस्सों से में से एक हिस्सा जो लकड़ी या बांस का होता है, जानकया

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क्षति खेने वाला मल्लाह, मांझी, बिल्ली और खेवईया
  • कहार, सवारी या डोली उठाने वाले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈانڈی

دربار کا کڑاڑا ، دریا کے سیدھے اور اُونْچے ڈھلوان کنارے کو کہتے ہیں

ڈانڈی مارْنا

کم تولنا، بنیے اس طرح ترازی کی ڈنڈی کو ہاتھ کے جھٹکے یا اِشارے سے جُھکا دیتے ہیں کہ جس پلڑے میں چیز ہوتی ہے وہ جُھک جاتا ہے، بے ایمانی کرنا، دھوکا دینا

ڈانڈی چَند لوئی

چولائی ؛ اِسکا نام ڈانڈی چند لوئی بھی ہے

ڈانڈی مار

فریبی ، دغا باز ، ڈنڈی مارنے والا ، کم تولنے والا

ڈانڈِیَہ

دھاری دار کپڑا ، کُناری دار کپڑا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈانڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈانڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone