تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چانتی" کے متعقلہ نتائج

چانتی

(مُہر کنی) مہر کے حروف کا دور کاٹنے کی تیز دھار دار فولادی پھرکی، جس کو مہرکن بوقت ضرورت برمے کے من٘ھ پرچڑھا لیتا ہے

چِینتی

چالاکی، بدمعاملگی، ہٹ دھرمی، دھان٘دلی

چاہْتی

like, wish, want, choose

چاندی

ایک سفید رنگ کی قیمتی دھات جو کان سے نکلتی ہے اور بیشتر زیورات، سکے اور نازک قسم کے برتن وغیرہ بنانے کے کام میں آتی ہے، نقرہ، فضّہ، سیم

چانڈی

(کاشتکاری) بیج بونے کا (قیف نما) نلوا جو ہل کی پھالی والے حصے کے ساتھ کھڑا بان٘دھ دیا جاتا ہے (اس کا نچلا حصہ نوکدار بان٘س کا اور بالائی حصہ پھیلے ہوئے من٘ھ کے پیالے سے مشابہ ہوتا ہے) ، اکھری ، بان٘سا ؛ پر ؛ نال.

چانی

چانہ سے منسوب

چِنْتِیا

سوچ، فکر، احتیاط

چُنَوتی

اشتعال، بھرکاوُ چَیلنج، جوش‏، قسم‏، طنز، طعن‏، ملامت

چانٹی

گاؤں کی صنعتوں پر لگایا ہوا محصول، جو صنّاعوں سے لیا جائے، ڈنڈ، ریت، کر

چُہنی

A small ruby.

چاننی

رک : چان٘دنی.

چانچی

چینی مٹی

چاپْتی

گھسی ہوئی زعفران

چانپی

رک: چابی، کُن٘جی، کلید.

چَہیتی

چہیتا کی تانیث، دل پسند، محبوب، پیاری

اردو، انگلش اور ہندی میں چانتی کے معانیدیکھیے

چانتی

chaa.ntii• चाँती

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چانتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (مُہر کنی) مہر کے حروف کا دور کاٹنے کی تیز دھار دار فولادی پھرکی، جس کو مہرکن بوقت ضرورت برمے کے من٘ھ پرچڑھا لیتا ہے

Urdu meaning of chaa.ntii

  • Roman
  • Urdu

  • (muhr kannii) mahar ke huruuf ka daur kaaTne kii tez dhaaradaar faulaadii phirkii, jis ko moharkan bavaqt zaruurat barme ke munh par cha.Dhaa letaa hai

English meaning of chaa.ntii

Noun, Feminine

  • stamp-maker's tool

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چانتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چانتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone