تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈانڈی" کے متعقلہ نتائج

ڈانڈی

کشتی کھینے والا مَلّاح، مانجھی، بَلّی، کھیویا

ڈانڈی مارْنا

کم تولنا، بنیے اس طرح ترازو کی ڈنڈی کو ہاتھ کے جھٹکے یا اِشارے سے جُھکا دیتے ہیں کہ جس پلڑے میں چیز ہوتی ہے وہ جُھک جاتا ہے، بے ایمانی کرنا، دھوکا دینا

ڈانڈی مار

فریبی، دغاباز، ڈنڈی مارنے والا، کم تولنے والا

ڈانڈی چَند لوئی

چولائی ؛ اِسکا نام ڈانڈی چند لوئی بھی ہے

ڈانڈِیَہ

دھاری دار کپڑا، کناری دار کپڑا

ڈَنْڈی

دستہ، قبضہ، موٹھ

ڈانڈا

۱. حد بندی کرنے ولای لکیر ، حد ، مینْڈ ، مُلک کی سرحد

ڈانڈَہ

بنجر زمین نیز (رک) ڈانڈ معنی نمبر ۱

ڈانڈے

ڈانڈا کی جمع تراکیب میں مستعمل، (مجازاً) ٹِھکانے، پاس سِرے

ڈونڈی

دھون٘سے کی قسم کا باجا، جو نسبتا بہت چھوٹا اور ہلکا ہوتا ہے، جسے آدمی آسانی سے گلے میں لٹکا کر بجا سکتا ہے، ڈگڈگی، ڈنکا

ڈانڈ

تاوان ، ڈنڈ جُرمانہ

ڈُھونڈَیا

ڈھونڈ ، تلاش ، رک : ڈھونڈیا جو فصیح ہے.

ڈُھونڈِھیا

ڈھونڈ ، تلاش ، رک : ڈھونڈیا جو فصیح ہے.

ڈُھونڈ

تلاش، جستجو

ڈنڈے

ڈنڈا کی جمع ، ڈنڈا، بازو، جریب، دستہ، سونٹا، عصا، لاٹھی، ڈنڈی، ہتھا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈانڈی کے معانیدیکھیے

ڈانڈی

Daa.nDii•डांडी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ڈانڈی کے اردو معانی

پراکرت - اسم، مذکر

  • کشتی کھینے والا مَلّاح، مانجھی، بَلّی، کھیویا
  • کہار، سواری یا ڈولی اُٹھانے والے

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • ڈولی کی طرح ایک قسم کی پہاڑی سواری جس کے دونوں طرف لکڑی اور بِیچ میں دری لگی ہوتی ہے
  • دریا کا کڑاڑا، دریا کے سیدھے اور اُونچے ڈھلواں کنارے کو کہتے ہیں
  • بجریلی، پتھریلی زمین
  • دہل کے حِصّوں سے میں سے ایک حِصّہ جو لکڑی یا بانس کا ہوتا ہے، جانکیا
  • ڈنڈی، دستہ
  • ترازو کی ڈنڈی
  • ٹوکری، چھابہ، ڈنڈی
  • خط مستقیم
  • پتلی لمبی لکڑی
  • پودوں کا وہ لمبا ڈنٹھل جس میں پھول پھل وغیرہ لگتے ہیں

Urdu meaning of Daa.nDii

  • Roman
  • Urdu

  • kshati khene vaala mullaah, maanjhii, billii, Khiyuu bah
  • kahaar, savaarii ya Dolii uThaane vaale
  • Dolii kii tarah ek kism kii pahaa.Dii savaarii jis ke dono.n taraf lakk.Dii aur biich me.n darii lagii hotii hai
  • darbaar ka ka.Daa.Daa, dariyaa ke siidhe aur u.uon॒che Dhalvaan kinaare ko kahte hai.n
  • bajriilii, pathriilii zamiin
  • hal ke hisso.n se me.n se ek hissaa jo lakk.Dii ya baan॒sa ka hotaa hai, jaanakyaa
  • DanDii, dastaa
  • taraazuu kii DanDii
  • Tokarii, chhaaba, Dandii

English meaning of Daa.nDii

Prakrit - Noun, Masculine

  • oarsman, rower, boatman

Sanskrit - Noun, Feminine

  • a sort of sedan chair swung on poles and borne on the shoulders of porters, used in the hills
  • beam of a pair of scales

डांडी के हिंदी अर्थ

प्राकृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • कश्ती खेने वाला मल्लाह, माँझी, बल्ली, खेवय्या
  • कहार, सवारी या डोली उठाने वाले

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • डोली की तरह एक क़िस्म की पहाड़ी सवारी जिसके दोनों तरफ़ लकड़ी और बीच में दरी लगी होती है
  • दरिया का कराड़ा, दरिया के सीधे और ऊँचे ढलवान किनारे को कहते हैं
  • बजरीली, पथरीली ज़मीन
  • चौखट के भागों से में से एक भाग जो लकड़ी या बाँस का होता है
  • डंडी, दस्ता
  • तराज़ू की डंडी
  • हिंडोले की वे चारों लकडियाँ या डोरी की लड़ियाँ जिन पर बैठने की पटरी रखी जाती है
  • तराज़ू की डंडी
  • टोकरी, छाबा, डंडी
  • सीधी रेखा
  • पतली लंबी लकड़ी
  • पौधों का वह लंबा डंठल जिसमें फूल, फल आदि लगते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈانڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈانڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone