تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوکْنا" کے متعقلہ نتائج

بُوکْنا

بکنی بنانا، سفوف کرنا، پیسنا (بغیر پانی کے)

بوکْنا

بے موقع اور بے محل رعب جمانے کے لیے کوئی اجنبی زبان تیزی سے بولنا۔

بُھوکْنا

کتوں کا بھونکنا

بُھکْنا

بھوکنا کا لازم

بھوکْنا

رک : بھوکنا ، بھون٘کنا .

بِکنا

فروخت ہونا بیچا جانا

بَہَکْنا

صحیح راستے سے ہٹ جانا، گمراہ ہو جانا، بھٹکنا، سیدھے نہ چلنا

بَکْنا

منھ ہی منھ میں کہنا

بَھکْنا

آوارہ پھرنا ، یاد کرنا.

بَھوکْنا

رک: بھوشن ، بھوکن ، زیور .

بُوکنی

سفوف ۔

بَکَونا

رک ؛ بکنا

بولنا

(انسان کا من٘ھ سے) آواز نکالنا، کہنا، بات کرنا (خود سے یا جواباً)

بُوڑْنا

ڈوبنا، غرق ہونا، غوطہ کھانا

بُوجْنا

پوچھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوکْنا کے معانیدیکھیے

بُوکْنا

buuknaa•बूकना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: کھانا

  • Roman
  • Urdu

بُوکْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بکنی بنانا، سفوف کرنا، پیسنا (بغیر پانی کے)

فعل متعدی

  • کھانا، مزہ اٹھانا، جیسے : ہوا بوکھنا (= ہوا کھانا)

Urdu meaning of buuknaa

  • Roman
  • Urdu

  • biknii banaanaa, safuuf karnaa, piisnaa (bagair paanii ke
  • khaanaa, mazaa uThaanaa, jaise ha hu.a bokhnaa (= hu.a khaanaa

बूकना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • अनावश्यक और हास्यास्पद रूप में अपने किसी मुण, योग्यता आदि का प्रदर्शन करना। बवारना। जैसे-अंगरेजी या संस्कृत बूकना, कानून या कारी गरी बूकना।
  • सिल और बट्टे की सहायता से किसी चीज को महीन पीसना। पीसकर चूर्ण करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone