تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُوکْنا" کے متعقلہ نتائج

لُوکْنا

دھوپ سے جلنا، لُو لگنا، آتشدان وغیرہ کی لپٹ کا اثر ہونا، سرسام

لَوکْنا

بجلی چمکنا، چمکنا، روشن ہونا

لُکْنا

پوشیدہ ہونا، چھپنا، مخفی ہونا، آڑ میں ہونا، قصبات کی زبان ہے

لَہَکْنا

چہکنا، چہچہانا، نغمہ سرا ہونا نیز خوش ہونا

لوکان

(کُشتی) ایک دان٘و جس میں جب حریف سامنے کھڑا ہو کر بایاں ہاتھ کندھے پر رکھے تو ظفر کو چاہیے کہ اپنا بھی بایاں ہاتھ حریف کے کندھے پر رکھے اور داہنا ہاتھ حریف کے بائیں بازو کے کے اوپر سے لے جا کر بغل کے قریب بازو اندر سے پکڑے اور حریف کو زور دے کر آگے کو بڑھاوے یا اپنی طرف کھینچے تاکہ حریف کا بایاں پَیر آگے ہو جائے ہے فوراً اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کا بازو جو پکڑے ہوئے ہے کسی قدر اوپر کو اوٹھائے اور بائیں طرف کو کھینچے اور اپنی گردن بائیں طرف مُنھ کر کے موڑے اور داہنے کھوے سے حریف کی کلائی کو ہٹائے تاکہ حریف کا ہاتھ گردن پر سے اُتر جائے تب فوزاً حریف کے پیچھے جاکر دوسرے دانو پر چت کردے

لیکِن

پر، مگر، ولے

لُوٹْنا

غارت گری کرنا، مال و متاع وغیرہ زبردستی چھیننا، تاراج کرنا

لِکْھنا

لکھ جانا، تحریر میں آنا

لِکْھنی

لکھنے کا آلہ، قلم، کلک

لَوٹْنا

الٹنا ، پلٹنا ، رُخ بدلنا (کپڑے وغیرہ کا) .

لاکْھنا

(جڑائی و میناکاری) زیور میں نگوں کی بیٹھک کے اندر نگوں کو صحیح بٹھانے کے لئے لاکھ بھرنا، جڑائی کرنے کے لئے زیور کو لاک میں جمانا

لوٹْنا

۱. کروٹیں بدلنا، لڑھکنا، لرھکنیاں کھانا، خاک یا مٹّی میں کروٹیں لینا یا لیٹنا.

لَپَکْنا

تیزی سے قدم اُٹھا کر چلنا، جلدی جلدی کسی کی طرف بڑھنا، دوڑنا، جھپٹنا

لَچَکْنا

کسی نرم شے کا جُھک کر یا دب کر اپنی جگہ یا اپنی حالت پر واپس آجانا

لَٹَکْنا

آویزاں ہونا، معلّق ہونا؛ ٹنگنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لُوکْنا کے معانیدیکھیے

لُوکْنا

luuknaa•लूकना

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

لُوکْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • دھوپ سے جلنا، لُو لگنا، آتشدان وغیرہ کی لپٹ کا اثر ہونا، سرسام
  • جلانا، جُھلسانا (لُو یا دھوپ) کا، مراد : ایسی گرمی، جیسے کسی نے مُن٘ھ کو لوکا لگا دیا ہو

Urdu meaning of luuknaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhuup se jalnaa, luu.o lagnaa, aatishdaan vaGaira kii lipaT ka asar honaa, sarsaam
  • jalaanaa, jhulsaanaa (luu.o ya dhuup) ka, muraad ha a.isii garmii, jaise kisii ne munh ko luukaa laga diyaa ho

लूकना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • आग लगाना, जलाना
  • झुलसा देने वाली गरमी
  • धूप से जलना, लू लगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُوکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُوکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone