تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bulbul" کے متعقلہ نتائج
bulbul کے لیے اردو الفاظ
bulbul کے اردو معانی
اسم
- [فارسی] بلبل
- ایشیائی گانے والا پرندہ جس کا ذکر فارسی اور اردو شاعری میں عام ہوا ہے
- قدیم دنیا کے مختلف پرندوں میں سے کوئی سا بھی استوائی پرندہ جس کا تعلق مغنی (Pycnonotidae) جنس سے ہو
bulbul के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- [फ़ारसी] बुलबुल
- एशियाई गाने वाला परिंदा जिस का ज़िक्र फ़ारसी और उर्दू शायरी में आम हुआ है
- क़दीम दुनिया के मुख़्तलिफ़ परिन्दों में से कोई सा भी अस्तिवाई परिंदा जिस का ताल्लुक़ मुग़न्नी (Pycnonotidae) जिन्स से हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بُلْبُل
گوریّا کے برابر ایک خوش آواز و خوش رن٘گ پرند جس کے سر کی خوبصررت چوٹی اور سر سیاہ پیٹھ خاکستری اور دم کے نیچے سرخی ہوتی ہے اور جو پھول کا عاشق ہوتا ہے یہ عموماً ایران میں پایا جاتا ہے برصغیر میں اس سے ملتا جلتا ایک پرند پایا جاتا ہے جو گلام کہلاتا ہے
بُلْبُلا
پانی کا وہ قطرہ جو نصف کروی شکل میں سطح آب پر ہوا بھر جانے سے ابھرتا ہے، حباب، پانی کا بُلّا
بُلْبُل کا طُغْرا
اس انداز سے لکھی ہوئی عبارت (خصوصاً آیت) کہ حروف کی کشش سے بلبل کی شکل بن جائے (جیسے درود یا بسم اللہ کا بلبل کا ظغرا).
بُلبُل چَشْم
ایک قسم کا ریشمی کپڑا جس کی بناوٹ میں آنکھوں کی طرح کے پھول نظر آتے ہیں، ڈھاکے کی ریشمیں دھاری دار ململ کی ایک قسم
bluebell
سوسن کی قسم کا ایک پودا جس میں گھنٹی کی شکل کے پھولوں کے خوشے لگتے ہیںHyacinthoides nonscripta.
بَلْبَل
اون٘ٹ کے بولنے یا بلبلانے کی آواز جیسے: اون٘ٹ کی طرح بلبل کیے جاتے ہو زبان قابو میں رکھ کے صاف بات نہیں کرتے
دَمْڑی کی بُلْبُل ٹَکا ہُشْکائی
کسی کام میں فائدہ کم اور خرچ زیادہ ہونا، کم قیمت والی چیز جس کو درست کرانے پر قیمت سے زیادہ خرچ بیٹھے
دَمڑی کی بُلبُل، ٹَکا چُھٹوائی
کسی کام میں فائدہ کم اور خرچ زیادہ ہونا، کم قیمت والی چیز جس کو درست کرانے پر قیمت سے زیادہ خرچ بیٹھے
دَمْڑی کی بُلْبُل ٹَکا ہُسْکائی
کسی کام میں فائدہ کم اور خرچ زیادہ ہونا، کم قیمت والی چیز جس کو درست کرانے پر قیمت سے زیادہ خرچ بیٹھے
ذَوق چَمن ز خاطِرِ بُلْبُل نَمی رَوَد
چمن کا شوق بلبل کے دل سے نہیں جاتا یعنی جس بات کا کسی کو شوق ہو وہ دل سے نہیں جاتی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (bulbul)
bulbul
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔