تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bluebell" کے متعقلہ نتائج

bluebell

سوسن کی قسم کا ایک پودا جس میں گھنٹی کی شکل کے پھولوں کے خوشے لگتے ہیںHyacinthoides nonscripta.

بُلْبُل

گوریّا کے برابر ایک خوش آواز و خوش رن٘گ پرند جس کے سر کی خوبصررت چوٹی اور سر سیاہ پیٹھ خاکستری اور دم کے نیچے سرخی ہوتی ہے اور جو پھول کا عاشق ہوتا ہے یہ عموماً ایران میں پایا جاتا ہے برصغیر میں اس سے ملتا جلتا ایک پرند پایا جاتا ہے جو گلام کہلاتا ہے

بُلْبُلا

پانی کا وہ قطرہ جو نصف کروی شکل میں سطح آب پر ہوا بھر جانے سے ابھرتا ہے، حباب، پانی کا بُلّا

بُلْبُلی

بلبل (رک) سے منسوب .

بِلْبِلا

بِلْبِلی (رک) کی تذکیر

بِلْبِلی

بلبلانے والی ، رونی صورت کی ، بے صبری . ۱۶۹۷ کی مثال کے لیے : رک : بِلبِلانا (ہاشمی).

بَلْبَل

اون٘ٹ کے بولنے یا بلبلانے کی آواز جیسے: اون٘ٹ کی طرح بلبل کیے جاتے ہو زبان قابو میں رکھ کے صاف بات نہیں کرتے

بَھل بَھل

پانی یا کسی مائع مادہ کے بہنے کی آواز

بُھلْبھُل

رک : بھوبھل.

بُلْبُول

رک : بلبل .

بَلابِل

بلبل (رک) کی جمع .

بِلبال

شدّت غم، سخت اندوہ

بِلْبِل

بلی کو بھگانے کی آواز

بِلبِلا کر

گھبرا کر، مضطرب ہوکر

بِلبِلا گیا

عاجز ہوگیا، بدحال ہوگیا

bluebell کے لیے اردو الفاظ

bluebell

ˈbluː.bel

bluebell کے اردو معانی

اسم

  • جنگلی سنبل
  • گھنٹی کی شکل کے نیلے پھولوں والی کوئی بیل، جیسے نیل گھنٹی یا انگلستانی سوسن (Campanula rotundifolia) یا نیلی چنبیلی (Scilla nonscripta)
  • شمالی امریکہ کی ایک پھیلنے والی بوٹی آسمانی سنبل (Polemonium reptans)
  • امریکی بوٹی حشیشۃ الریہ (Lungwort)

bluebell के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जंगली-सुंबुल
  • घंटी की शक्ल के नीले फूलों वाली कोई बेल, जैसे नील घंटी या इंगलिस्तानी सोसन (Campanula rotundifolia) या नीली चंबेली (Scilla nonscripta)
  • शुमाली अमेरीका की एक फैलने वाली बूटी आसमानी सुंबुल (Polemonium reptans)
  • अमेरीकी बूटी हशीशतुर्रिया (Lungwort)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bluebell)

نام

ای-میل

تبصرہ

bluebell

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone