تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bulbil" کے متعقلہ نتائج

bulbil

بُلْبُل

گوریّا کے برابر ایک خوش آواز و خوش رن٘گ پرند جس کے سر کی خوبصررت چوٹی اور سر سیاہ پیٹھ خاکستری اور دم کے نیچے سرخی ہوتی ہے اور جو پھول کا عاشق ہوتا ہے یہ عموماً ایران میں پایا جاتا ہے برصغیر میں اس سے ملتا جلتا ایک پرند پایا جاتا ہے جو گلام کہلاتا ہے

بُلْبُول

رک : بلبل .

بِلْبِل

بلی کو بھگانے کی آواز

بَلْبَل

اون٘ٹ کے بولنے یا بلبلانے کی آواز جیسے: اون٘ٹ کی طرح بلبل کیے جاتے ہو زبان قابو میں رکھ کے صاف بات نہیں کرتے

بُلْبُلا

پانی کا وہ قطرہ جو نصف کروی شکل میں سطح آب پر ہوا بھر جانے سے ابھرتا ہے، حباب، پانی کا بُلّا

بُلْبُلی

بلبل (رک) سے منسوب .

بِلْبِلا

بِلْبِلی (رک) کی تذکیر

بِلْبِلی

بلبلانے والی ، رونی صورت کی ، بے صبری . ۱۶۹۷ کی مثال کے لیے : رک : بِلبِلانا (ہاشمی).

بُلبُل چَشْم

ایک قسم کا ریشمی کپڑا جس کی بناوٹ میں آنکھوں کی طرح کے پھول نظر آتے ہیں، ڈھاکے کی ریشمیں دھاری دار ململ کی ایک قسم

بُلْبُلِ خامَہ

قلم جو کہ بلبل کی طرح خوش کلام اور خوش آواز ہے .

بُلبُلِ شِیرازَ

ایران کے مشہور شاعر (گلستاں و بوستاں کے مصنف) شیخ سعدی کا لقب

بُلبُل ٹِین

سوتی مخمل، نقلی مخمل

بُلْبُلِ آمِل

ایران کے شہر آمل کا رہنے والا مشہور فارسی شاعر طالب آملی جو بہت خوش گو شاعر تھا .

بُلْبُلِ شِیراز

ایران کے مشہور شاعر (گلستاں اور بوستاں کے مصنف) شیخ سعدی کا لقب

bulbil کے لیے اردو الفاظ

bulbil

bulbil کے اردو معانی

اسم

  • (نباتیات) بصیلہ
  • زائد یا الگ ہو جانے والی گٹھی جو بعض پھولدار پودوں پر بن جاتی ہے
  • چھوٹا بصلہ

bulbil के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (नबातीयात) बसीला
  • ज़ाइद या अलग हो जाने वाली गठी जो बाअज़ फूलदार पौदों पर बिन जाती है
  • छोटा बसला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bulbil)

نام

ای-میل

تبصرہ

bulbil

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone