تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِلْبِل" کے متعقلہ نتائج

بِلْبِل

بلی کو بھگانے کی آواز

بُلْبُل

گوریّا کے برابر ایک خوش آواز و خوش رن٘گ پرند جس کے سر کی خوبصررت چوٹی اور سر سیاہ پیٹھ خاکستری اور دم کے نیچے سرخی ہوتی ہے اور جو پھول کا عاشق ہوتا ہے یہ عموماً ایران میں پایا جاتا ہے برصغیر میں اس سے ملتا جلتا ایک پرند پایا جاتا ہے جو گلام کہلاتا ہے

بَلْبَل

اون٘ٹ کے بولنے یا بلبلانے کی آواز جیسے: اون٘ٹ کی طرح بلبل کیے جاتے ہو زبان قابو میں رکھ کے صاف بات نہیں کرتے

بِلْبِلا

بِلْبِلی (رک) کی تذکیر

بِلْبِلی

بلبلانے والی ، رونی صورت کی ، بے صبری . ۱۶۹۷ کی مثال کے لیے : رک : بِلبِلانا (ہاشمی).

بُلْبُل کا طُغْرا

اس انداز سے لکھی ہوئی عبارت (خصوصاً آیت) کہ حروف کی کشش سے بلبل کی شکل بن جائے (جیسے درود یا بسم اللہ کا بلبل کا ظغرا).

بُلْبُل تَرَن٘گ

کمانچے سے بجایا جانے والا سارن٘گی کی قسم کا جاپانی ساز

بُلْبُل کا بَچَّہ پالنا

پھنسی پھوڑوں وغیرہ کا علاج نہ کرنا

بُلْبُل کا بَچَّہ پالا ہے

پھنسی یا کسی اور مرض کا علاج نہیں کرتے

بِلْبِلانا

بے قرار ہونا، تڑپنا، کسی دکھ یا تکلیف کی وجہ سے بیتاب ہو کر رونا

بُلبُل چَشْم

ایک قسم کا ریشمی کپڑا جس کی بناوٹ میں آنکھوں کی طرح کے پھول نظر آتے ہیں، ڈھاکے کی ریشمیں دھاری دار ململ کی ایک قسم

بُلْبُلِ خامَہ

قلم جو کہ بلبل کی طرح خوش کلام اور خوش آواز ہے .

بُلبُلِ شِیرازَ

ایران کے مشہور شاعر (گلستاں و بوستاں کے مصنف) شیخ سعدی کا لقب

بُلبُل ٹِین

سوتی مخمل، نقلی مخمل

بُلْبُلِ آمِل

ایران کے شہر آمل کا رہنے والا مشہور فارسی شاعر طالب آملی جو بہت خوش گو شاعر تھا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بِلْبِل کے معانیدیکھیے

بِلْبِل

bilbil•बिलबिल

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بِلْبِل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بلی کو بھگانے کی آواز

اسم، مؤنث

  • (بلبلا کر)عاجزی منت و زاری

Urdu meaning of bilbil

  • Roman
  • Urdu

  • billii ko bhagaane kii aavaaz
  • (bulbula kar)aajizii minnat-o-zaarii

English meaning of bilbil

Noun, Feminine

  • sound made to drive off a cat

बिलबिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बिल्ली को भगाने की आवाज़

بِلْبِل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِلْبِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِلْبِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone