تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُکْنی" کے متعقلہ نتائج

بُکْنی

بہت باریک سفوف چورا، سفوف کی طرح کا رنگ، چورن

بِکنی کَر ڈالنا

grind or reduce to powder, tear to pieces

بِکنا

فروخت ہونا بیچا جانا

بَکْنا

منھ ہی منھ میں کہنا

بِکانی

رک: بکاؤ.

بُوکنی

سفوف ۔

بَکیَنی

گائے وغیرہ جس کا دودھ گابھن ہوجانے کی وجہ سے گھٹ جائے

بُکَن

پیسنے یا سفوف بنانے کا عمل

بَکَن

ایک بوٹی جس کا پھول گھنڈی سا نوکدار پتابیضاوی نما دندانہ دار مزا کڑوا یا تیز کھٹا ہوتا ہے

بِھنی

بھینی (رک) کی تخفیف .

بَنّی

وہ اناج جو کھیت وغیرہ کے مزدور کو بطور اجرت دیا جائے۔

بُٹْنی

وہ خوشبودار مسالا جو جسم میں نرمی اور صفائی پیدا کرنے کے لیے دولہا اور دلہن کے جسم پر ملتے ہیں، اُبٹن، بٹنا

بَنی

بنا کی تانیث، دلھن، عروس

بَسْنی

تھیلی، کھتی، ہمیانی

بَطْنی

بطن سے منسوب : اندرونی، نچلا، جو اکثر پوشیدہ رہے، ظہری کی ضد

اردو، انگلش اور ہندی میں بُکْنی کے معانیدیکھیے

بُکْنی

buknii•बुक्नी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بُکْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بہت باریک سفوف چورا، سفوف کی طرح کا رنگ، چورن
  • کترن، دھجی، پرزہ
  • وہ سفوس جیسے کھاکر کبوتر تیز اڑاتے ہیں

Urdu meaning of buknii

  • Roman
  • Urdu

  • bahut baariik safuuf chuura, safuuf kii tarah ka rang, chuurN
  • katraN, dhajii, purza
  • vo safos jaise khaakar kabuutar tez u.Daate hai.n

English meaning of buknii

Noun, Feminine

बुक्नी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी चीज का महीन पीसा हुआ चूर्ण, चूर्ण के समान रंग
  • कतरन, फटे कपड़े, पुर्जा
  • वो चूर्ण जिसे खा कर कबूतर ऊंचा उड़ते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُکْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُکْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone