تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُکْنی" کے متعقلہ نتائج

رُکْنی

۱. (طرزِ تحریر) لکھنے کا وہ طریقہ جس میں حروف کی جگہ تصاویر اور لکیروں وغیرہ سے کام لیا جائے.

رُکْنی گَھڑی

(سائنس) روک گھڑی جس میں ایسا میکانکی اِنتظام ہوتا ہے کہ چابی بھر کروقتِ مقررہ پر جب چاہیں چلادیں جب چاہیں روک دیں.

رُکْنی خَط

(فنِ تحریر) تحریر میں صرف ارکانِ الفاظ کا اِستعمال ، ان زبانوں کی الف ب جن میں مفرد حروف کی جگہ ارکان ہوتے ہیں.

رُکْنی دَور

(فنِ تحریر) تحریر کو رُوشناس کرانے کا زمانہ ، ارکانِ تہجّی کی منزل.

دو رُکْنی

دو ارکان پر مشتمل ، دو رکن والا .

چَہار رُکْنی

چار رکن والی ، چار جزو والی .

چَل رُکْنی گَھڑی

ایسی گھڑی، جو چابی یا بٹن دبا کر جب چاہیں چلالیں اور جب چاہیں روک لیں

تِین رُکْنی اَلْفاظ

(لسانیات) تین حرفوں یا اصوات یا وقفوں والے الفاظ.

رُکْنِیَت

رکن کا اسم کیفیت، کسی جماعت، انجمن یا ادارے کا ممبر

رُکْنِیَت خَتْم کَرنا

de-seat

یَک رُکنی

ایک رکن پر مشتمل ، ایک بول والا ، ایک ہجائی رکن کا حامل (لفظ) ، یک جزوی ، یک حرکتی ، یک ہجائی (لفظ) (انگ : Monosyllabic) ۔

سَہ رُکنی

تین ارکان پر مشتمل، جس کے تین ممبر ہوں

رَکْھنی

وہ عورت جس سے نکاح یا شادی نہ ہوئی ہو اور یوں ہی گھر میں بیوی یا زوجہ کی حیثیت سے رکھ لی گئی ہو

رکنا

حرکت کا بند ہونا ، جاری نہ رہنا ، چلتے چلتے نہ چلنا ، ٹھہرنا.

رُکْن

کسی جماعت یا انجمن یا ادارے کا ممبر، کسی گروہ کا ایک فرد

اردو، انگلش اور ہندی میں رُکْنی کے معانیدیکھیے

رُکْنی

ruknii•रुकनी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

رُکْنی کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • وہ حرف جو ایک ساتھ ایک سے زیادہ آوازوں کا مجوعہ ہو (انگ : Syllabic) .
  • ۱. (طرزِ تحریر) لکھنے کا وہ طریقہ جس میں حروف کی جگہ تصاویر اور لکیروں وغیرہ سے کام لیا جائے.
  • ۲. شیراز (ایران) کے شہر رکناباد سے منسوب (جس میں رکن الدولہ دیلمی کی بنوائی ہوئی نہایت لطیف و خوشگوار پانی کی نہر ہے).
  • ۳. خالص سونا .

شعر

Urdu meaning of ruknii

  • Roman
  • Urdu

  • vo harf jo ek saath ek se zyaadaa aavaazo.n ka majvaa ho (ang ha Syllabic)
  • ۱. (tarz-e-tahriir) likhne ka vo tariiqa jis me.n huruuf kii jagah tasaaviir aur lakiiro.n vaGaira se kaam liyaa jaaye
  • ۲. shiiraaz (i.iraan) ke shahr ruknaa baad se mansuub (jis me.n rukan alad vilaa diilmii kii banvaa.ii hu.ii nihaayat latiif-o-Khushagvaar paanii kii nahr hai)
  • ۳. Khaalis sonaa

English meaning of ruknii

Noun, Adjective, Masculine

  • syllabic, the style of writing in which letters and lines etc. are used instead of letters, pure gold, related to (Ruknabad) Shiraz the city of Iran

रुकनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • वो अक्षर जो एक साथ एक से ज़्यादा आवाज़ों का संकलन हो, लिखने की वो शैली जिसमें अक्षर के स्थान पर चित्र और रेखाओं आदि से काम लिया जाता है, असली सोना, ईरान के शहर (रुक्नाबाद) शीराज़ से संबंधित (जसमें रुकनुद्दीन दैल्मी की बनवाई हुई बहुत सुखद नाहर है)

رُکْنی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُکْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُکْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone