تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھکْنی" کے متعقلہ نتائج

پُھکْنی

تپنچہ یا پستول

پَھکْنی

پھان٘کنے والی دوا

پُھوکْنی

رک : پُھکنی .

پُھکْنا

آگ لگنا ، جلنا ، سوختہ ہونا .

پَکْنی

پکنے والی ، وہ جسم وغیرہ جو چوٹ یا صدمے سے پکنے لگے اور اس میں پیپ پڑ جائے.

پَھکْنا

(عو) وہ میٹھی تر چیز جس میں گھی کم ہو .

پِھکْنا

پَھین٘کنا (رک) کا لازم ، گرنا ، ضائع ہونا .

پِھرْنی

رک : پھرکی .

پُھمْنی

لاہور میں قدموں کے میلے میں (جو حضرت سخی سرور رح کے عرس کے موقع پر ہوتا ہے) منت سے پیدا ہوئے لڑکے کو ڈھولی گود میں لے کر ناچتا اور ہلاتا ہے اور کچھ گاتا جاتا ہے مثلاً ” سرور دے دربار منتاں من آیاں “ اس عمل کو پھمنی کہتے ہیں یہ عمل پھرائیوں (رک : پھرائی) سے بھی کرایا جاتا ہے.

پاکْنا

شیرے میں پکانا، شربت میں ابالنا

پُھکْنے دار

پھکنے کی شکل کا .

پَھنی

گوٹا وغیرہ بننے کا آلہ

پَیکاں

بھالا یا تیرکی اَنی، برچھی کی اَنی، نیزہ کی نوک

پَیکانی

نوکیلا، نوکدار

پُھنکنی

بان٘س لوہے وغیرہ کا وہ گول کھوکھلا ٹکڑا جس سے آگ میں پھون٘ک مارتے ہیں ، رک : پھکنی .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھکْنی کے معانیدیکھیے

پُھکْنی

phuknii•फुकनी

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پُھکْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تپنچہ یا پستول
  • نوخرہ، حلقوم، گلا، سانس کی نالی
  • بانس، لوہے یا کسی دھات کا سوراخ دار (مجوف) ٹکڑا جس میں منھ سے پھونک مار کر آگ دہکاتے ہیں، دھنکنی

شعر

Urdu meaning of phuknii

  • Roman
  • Urdu

  • tapanchaa ya pistaul
  • noKhraa, halquum, gala, saans kii naalii
  • baans, lohe ya kisii dhaat ka suuraaKhdaar (mujavvaf) Tuk.Daa jis me.n mu.nh se phuunk maar kar aag dahkaate hain, dhaniknii

English meaning of phuknii

Noun, Feminine

  • a hollow piece of bamboo used to blow a fire, a blow-pipe
  • a firelock or pistol

फुकनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बांस, लोहे या किसी धात का सूराख़दार (मुजव्वफ़) टुकड़ा जिस में मुंह से फूंक मार कर आग दहकाते हैं, धनिकनी
  • ۔(ह) मुअन्नस। वो बांस का सूराख़दार टुकड़ा जिस से आग फूंकते हैं। धौंकनी
  • धातु, बाँस आदि की पतली नली जिससे फूँक मारकर आग सुलगाते हैं।
  • नोख़रा, हलक़ूम, गला, सांस की नाली
  • तपंचा या पिस्तौल
  • -स्त्री०हिं० ' फुकना ' का स्त्री० अल्पा०

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھکْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھکْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone