تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھلاوا دینا" کے متعقلہ نتائج

بُھلاوا دینا

۱. دھوکے (غفلت) میں رکھنا.

بَہلاوا دینا

divert

بُلاوا دینا

نائی کے ذریعہ بلانے کا پیغام بھیجنا

بولی دینا

قیمت لگانا، قیمت بڑھانا، (نیلام میں)

بَھلے دِن

اچھے دن، اقبال کا زمانہ، خوشحالی کے دن

بَھلا دِن

اچھا زمانہ ، آرام کادور ، خوشحالی اور خوش بختی کا زمانہ.

پُوں بُلْوا دینا

چیں بلوا دینا ، ہرا دینا ، دہائی دینے پر مجبور کر دینا .

بَول دان

پیشاب کرنے کا برتن ، وہ برتن جس میں پیشاب کیا جائے

بَلِ دان

قربانی دینا، قربانی کرنا، صدقہ کرنا، فدا کرنا، کسی اور کے لئے اپنے مقصد کی پرواہ نہ کرنا

بول دینا

کسی کام کے کرنے کا اعلان کر دینا

بالا دینا

ہیر پھیر کی باتوں میں پھنسانا، فریب دینا، جل دینا

بال دینا

تعزیے کے سامنے عورتوں کا ماتم کرتے میں چاروں طرف بالوں کو ہلانا (پورب کے بعض مسلمانوں کی رسم)

بَل دینا

مروڑنا، خم دینا

باوْلی دینا

شکاری جانور یا پرند کو کسی جانور پر چھوڑ کر دلیر کرنا ، لاک پر لگانا ، ہمت بڑھانا .

بَولا دینا

بولانا (رک) کا متعدی .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھلاوا دینا کے معانیدیکھیے

بُھلاوا دینا

bhulaavaa denaa•भुलावा देना

مادہ: بُھلاوا

  • Roman
  • Urdu

بُھلاوا دینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۱. دھوکے (غفلت) میں رکھنا.
  • ۲. بے راہ کرنا ، پھسلانا.
  • ۴. چال چلنا ، جھکائی دینا.

Urdu meaning of bhulaavaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. dhoke (Gaflat) me.n rakhnaa
  • ۲. beraah karnaa, phislaanaa
  • ۴. chaal chalnaa, jhukaa.ii denaa

English meaning of bhulaavaa denaa

Compound Verb

  • deceive, mislead, keep in dark

भुलावा देना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • धोखा देना, गुमराह करना, अँधेरे में रखना, चाल चलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھلاوا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھلاوا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone