تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھمْنا" کے متعقلہ نتائج

بَھمْنا

گھومنا، چکر کھانا، چرخ مارنا، گردش کرنا

رمْنا بَھمْنا

سیر و سیاحت کرنا ہرنا پھرنا

بَمْنا

سرخ سبز زرد یا سیاہ رن٘گ کا یک رن٘گا کبوتر جس کی چون٘چ کے نیچے چند سفید پر ہوتے ہیں

بَھمَن

رک : بہمن ؛ بہار.

بَھرنا

آلودہ ہونا ، لتھڑنا .

بَھٹْنا

چھونا ، دوسرے کو لگنا ، چھوت سے پیدا ہونا .

بَھگْنا

بھانْجا ، بہن کا لڑکا.

بُھلْنا

بھولنا، فریفتہ ہونا

بَھکْنا

آوارہ پھرنا ، یاد کرنا.

بَھسْنا

تیرنا، پانی کے اوپر رہنا، بہنا، پانی کے اوپر جانا، ڈوبنا، بیٹھ جانا، غرق ہوجانا

بَھپْنا

(ٹھگی) ٹھگوں کے ہاتھ سے مسافر کا بھاگ جانا ، چلنا .

بَھنْنا

بولنا، کہنا، بات کرنا

بَھجْنا

بھیگنا، گیلا ہونا

بِھگْنا

رک : بھیگنا.

بھانا

پسند آنا، مرغوب خاطر ہونا، بھلا لگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھمْنا کے معانیدیکھیے

بَھمْنا

bhamnaa•भमना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَھمْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • گھومنا، چکر کھانا، چرخ مارنا، گردش کرنا

Urdu meaning of bhamnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghuumnaa, chakkar khaanaa, charKh maarana, gardish karnaa

भमना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • = भ्रमना
  • घूमना फिरना, चक्कर खाना, चर्ख़ मारना, गर्दिश करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھمْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھمْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone