تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھمْنا" کے متعقلہ نتائج

جَھمْنا

پلکوں کا گرنا، جھپکنا

جامْنا

پیدا ہونا، جمانا، جمنا کا تعدیہ

جَمْنا

(کسی سیال شے کا) بستہ ہونا، منجمد ہونا

جَھمانا

(ٹھگی وغیرہ) پہچان لینا، جان پہچان کا آدمی

جُھومْنا

وفور مسرت، بے خودی یا سرمستی میں سر یا جسم کو آگے پیچھے یا ادھر ادھر جنْبش دینا، لہرانا، بل کھانا

جَمنا

بھارت کے ایک مشہور دریا کا نام جسے ہندو بہت متبرک سمجھتے ہیں شہر دہلی، متھرا اور آگرہ وغیرہ اس دریا کے کنارے آباد ہیں ہندو دیو مالا میں بکثرت اس کا ذکر اور حوالے ملتے ہیں

جُھمانا

جُھومْنا کا تعدیہ، ایسا عمل جس سے کوئی جھومنے لگے

جھامْنا

جھومنا (رک) کا تابع.

جِیمْنا

کھانا کھانا

جَمانا

بستہ کرنا، منجمد کرنا

جُھکْنا

نیچا ہونا ، خمیدہ ہونا ، مڑنا ، ٹیڑھا ہونا ، دہرا ہونا ، خم کھانا.

جَھلْنا

پنکھے سے ہوا دینا، پنکھا ہلانا، پنکھا کرنا

جَھکْنا

بکواس کرنا ، بکنا ، بُرا بھلا کہنا (عموماً بکنا کے ساتھ مستعمل).

جامُنی

جامن کے رنگ کا، کچھ نیلاپن لیے ہوئے کالے رنگ کا، جامن کے پھل کی طرح نیلاپن لیے ہوئے کالا رنگ

جِمانا

کھانا کھلانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھمْنا کے معانیدیکھیے

جَھمْنا

jhamnaa•झमना

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جَھمْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • پلکوں کا گرنا، جھپکنا
  • کسی کے آگے جھکنا، دبنا، شرمندہ ہونا
  • چاروں طرف جمع ہونا

Urdu meaning of jhamnaa

  • Roman
  • Urdu

  • palko.n ka girnaa, jhapaknaa
  • kisii ke aage jhuknaa, dabnaa, sharmindaa honaa
  • chaaro.n taraf jamaa honaa

English meaning of jhamnaa

Intransitive verb

  • to blink, falling of eyelid
  • bowing tenderly to someone, condescend, by shy
  • gather around

झमना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • झपकना, पलकों का गिरना
  • किसी के आगे नम्रतापूर्वक झुकना, दबना, लज्जित होना
  • चारों तरफ़ एकत्र होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھمْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھمْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone