تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھمَن" کے متعقلہ نتائج

بَھمَن

رک : بہمن ؛ بہار.

بَہْمَن

رک: برہمن جس کی یہ تخفیف ہے

بامَن

وشنوجی کا پانچواں اوتا ر (جو ہندو دیو مالا کے مطابق ایک ہونے کی شکل میں زمین و آسمان اور پاتال کے راجا بلی کے پاس گیا تھا اور اس سے تین قدم زمین مان٘گی تھی، جب راجا نے وعدہ کر لیا اور پاتال کی حکومت راجا بلی ہی کے پاس رہی)

بَہْمَن روز

ماہ بہمن کا دوسرا دن جس میں پارسی جشن مناتے ہیں

بامَن بیٹا لوٹے پوٹے مُول بِیاج دونوں گھوٹے

برہمن کو قرضہ دیا جائے تو سود کجا اصل بھی وصول نہیں پوتی ، وہ منت سماجت کر کے چھڑا لیتا ہے

بامَن سے دان مانگنا

ایسے شخص سے کوئی چیز طلب کرنا جو خود محتاج ہو، الٹی بات کرنا

بامَن ناچے دھوبی دیکھے

جو محنت کرکے روزی کماتا ہے وہ بھیک مانگنے والے پر ہنستا ہے

بامَن کی بیٹی کَلِمَہ پَڑھے

غیر مذہب و ملت کی خوبی کا اعتراف کرلے

بامَن بَچَن پَروْان

لکھے پڑھے کی بات قابل مند ہوتی ہے ، تجربہ کار آدمی کے کلام پر زیادہ بھروسا ہوتا ہے ، ایسے موقع پر مستعمل جہاں کوئی ایسی بات کہے جس کے مالنے میں کچھ فائدہ نہ ہو مگر بظاہر اس کا اقرار کرنا مناسب معلوم ہو

بَہْمَن جَنَہ

ماہ بہمن کا دوسرا دن جس میں پارسی جشن مناتے ہیں.

بامَن جِیمے جَب ہی پَتْیائے

وعدے کا اعتبار ایفاے وعدہ سے ہوتا ہے، جب مطلب حاصل ہو جبھی جانیے

بامَن کی بیٹی کَلِمَہ بَھرے

غیر مذہب و ملت کی خوبی کا اعتراف کرلے

بامَن مَنْتَری بھاٹ خَواص اِس راجا کا ہووے ناس

لالچی وزیر اور خوشامدی مشیر حکومت کے زوال کا باعث ہوتے ہیں

بامَن کا بیٹا باوَن بَرَس تَک بَونگا

برہمن ساری عمر مان٘گ کر کھاتا ہے کام نہیں کرتا

بامَن کی بیٹی کَلِمَہ جَپے

غیر مذہب و ملت کی خوبی کا اعتراف کرلے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھمَن کے معانیدیکھیے

بَھمَن

bhaman•भमन

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بَھمَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : بہمن ؛ بہار.

Urdu meaning of bhaman

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha bahman ; bihaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھمَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھمَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone