تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھمْنا" کے متعقلہ نتائج

چَھمْنا

چھوٹی ذات کی گول چپٹی، تنگ دہن اور بے چھلکار سمندری مچھلی، اس میں کانٹا نہیں ہوتا، صرف ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہے، گوشت نہایت مزیدار ہوتا ہے، پمفلٹ

چَھمُنّا

(ٹھگی) برہمن.

چُومْنا

بوسہ لینا (تعظیماً و احتراماً)

چُمْنا

رک : چومنا .

چَمَن

وہ جگہ جہاں پھول پھلواری اور سبزی ہو اور جس کے چاروں طرف درخت ہوں، چھوٹا سا باغ یا باغیچہ جہاں سدا بہار پودے ہوں، وہ پھلواری جو عام طور پر مکان کے سامنے کے رخ ہوتی ہے، گلزار، بستاں سرا، گلزار اور آباد جگہ

چَھلْنا

دغا دینا، فریب دینا، دم دینا، چھل دینا، دھوکا دینا

چُھپنا

hide, vanish, disappear, lurk, put on a veil or mask, elude or escape observation,

چَھڑْنا

غلّے کو موسل سے اس طرح کوٹنا کہ چھلکا علیحدہ اور غلہ سالم رہے، اناج کی بھوسی نکالنا، اوکھلی میں اناج رکھ کر کوٹنا، چھانٹنا

چَھنْنا

چھننا (رک) کا لازم ، چھید ہو جانا ، چھلنی ہو جانا.

چَھکْنا

سیرکرنا، بھرنا، لبریز ہونا

چَھبْنا

لیپنا، پوتنا، درست کرنا

چَھرْنا

اناج صاف کرنا، چھلکا اُتارنا

چَھجْنا

حقیر ہونا ، خجل ہونا ، کم ہونا.

چُھونا

مس کرنا، ہاتھ لگانا.

چھانا

سایہ کرنا، پھیلانا، وسعت دینا، پاٹنا یا تاننا (چھپر یا کھپریل وغیرہ کا) سائبان بنانا، سایہ کرنے کے لیے اوپر سے ڈھان٘ک دینا، چھت ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھمْنا کے معانیدیکھیے

چَھمْنا

chhamnaa•छमना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ماہی

  • Roman
  • Urdu

چَھمْنا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹی ذات کی گول چپٹی، تنگ دہن اور بے چھلکار سمندری مچھلی، اس میں کانٹا نہیں ہوتا، صرف ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہے، گوشت نہایت مزیدار ہوتا ہے، پمفلٹ
  • معافی، رحم

Urdu meaning of chhamnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTii zaat kii gol chapTii, tangadhan aur be chhalkaar samundrii machhlii, is me.n kaanTaa nahii.n hotaa, sirf rii.Dh kii haDDii hotii hai, gosht nihaayat mazedaar hotaa hai, pamaflaT
  • maafii, rahm

English meaning of chhamnaa

Noun, Feminine

  • pomfret, a kind of fish

छमना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गोल, चपटी और बिना छिलके वाली समुद्री मछली जिसमें काँटे नहीं होते तथा मांस बहुत स्वादिष्ट होता है
  • क्षमा करना, माफ़ करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھمْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھمْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone