تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھارَل" کے متعقلہ نتائج

بھارَل

پہاڑی بھیڑ کی ایک قسم، جس کا جسم ہلکا نیلا، ٹان٘گیں سیاہ، دم سفید اور قد ڈھائی تین فٹ ہوتا ہے اور نر کے گول سین٘گوں کی اوپری سطح تقریباً دو فٹ ہوتی ہے، یہ پہاڑوں کی بلند چوٹیوں پر پایا جاتا ہے

بھاری

فربہ، موٹا، جسامت والا

بھارا

ہوا، باد، باؤ

بھارُو

رک : بھاری .

بھارَت

غیر منقسم ہندوستان کا قدیم نام، ایشیا بر اعظم کا ایک مشہور ملک، ہندوستان، بھارت ورش، برصغیر ہند کے اس حصہ کا نام جو قیام پاکستان کے بعد بھارت کہلایا

بھاوَل

بھال (رک) ، پیکان ، تیر .

بھارَک

एक थैला या वज़न, भार

باہَرلی

کشتی کا یکا دائ٘و جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ ”حریف داہنے پین٘ترے پر کھڑے ہوکر داہنا ہاتھکی کلائی پکڑتا ہے اور داہنے ہاتھ کو حریف کی داہنی بغل میں اندر سے اس طرح ڈالتا ہے کہ کلائی باہر کو نکل جاتی ہے اور بازو بازو سے مل جاتا ہے ساتھ ہی بڑھکر اپنی داہنی ٹان٘گ حریف کی داہنی ٹان٘گ میں باہر سے مار کر اسے چت گرا دیتا ہے“.

بِرْلا

چند، تھوڑے سے، خال خال، شاذ، نادر، غیر معمولی

بُرْلا

ایک چھوٹی قسم کی بھڑ

بِرْلی

برلا (رک) کی تانیث

بَھورالا

رک : بھون٘رالا .

بھال

نیزے یا برچھی کا پھل

بھار

لشکر ، فوج ، دل .

بِرَل

کھلا ، فاصلے پر ، شاذ و نادر

اردو، انگلش اور ہندی میں بھارَل کے معانیدیکھیے

بھارَل

bhaaral•भारल

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بھارَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پہاڑی بھیڑ کی ایک قسم، جس کا جسم ہلکا نیلا، ٹان٘گیں سیاہ، دم سفید اور قد ڈھائی تین فٹ ہوتا ہے اور نر کے گول سین٘گوں کی اوپری سطح تقریباً دو فٹ ہوتی ہے، یہ پہاڑوں کی بلند چوٹیوں پر پایا جاتا ہے

Urdu meaning of bhaaral

  • Roman
  • Urdu

  • pahaa.Dii bhii.D kii ek qism, jis ka jism halkaa niila, Taange.n syaah, dam safaid aur qad Dhaa.ii tiin fuT hotaa hai aur nar ke gol siingo.n kii u.uprii satah taqriiban do fuT hotii hai, ye pahaa.Do.n kii buland choTiyo.n par paaya jaataa hai

English meaning of bhaaral

Noun, Masculine

  • bharal, a species of mountain sheep

بھارَل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھارَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھارَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone