تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہارَل" کے متعقلہ نتائج

ہارَل

کبوتر سے بہت چھوٹا ایک سبز رنگ پرندہ، جس کی چونچ سفید اور آنکھیں سرخ ہوتی ہیں، ہریل

اَرِلّ

सोलह मात्राओं का एक छंद जिसके अंत में दो लघु होते हैं

ہارِیَل

سبز ، سبز رنگ کا کبوتر نما پرندہ

ہَرِلا

رک : ہریلا ؛ ہریالا

ہُرلا

ڈر کر بھاگ جانا

اُرْلا

اس طرف کا، ادھر کا، ورلا

ہَرلا

ہرڈا ؛ ہرا

اَرْلُو

कडुवी लोकी। अलाबू।

ہَرَول

ہراول، فوج کا دستہ جو آگے چلتا ہے، لشکر، اگلا دستہ، پیش آہنگ، پیش خیمہ

ہَروَل

پیشگی بلا سود روپیہ جو ہل چلانے والے کو دیا جائے، ہروری، زر تقاوی

ہَرِیَل

کبوتر کی قسم کا کبوتر سے کسی قدر چھوٹا سبزی مائل رنگ کا پرندہ اس کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ کبھی زمین پر نہیں بیٹھتا، مکھی مار

ہَر

کل کے کل، سب کے سب، تمام، سارے، سبھی، ایک ایک، فرداً فرداً

ہار

گردن میں پہننے کا زیور جو سونے چاندی یا جواہرات یا پھولوں وغیرہ کا بنا ہوا ہوتا ہے ، مالا ، لڑی

ہارُو

وہ شخص جو اکثر ہار جائے ، ہارنے والا نیز بدقسمت کھلاڑی

ہارے

ہارا (شکست خوردہ نیز ماندہ) کی مغیرہ شکل اور جمع (تراکیب میں مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں ہارَل کے معانیدیکھیے

ہارَل

haaral•हारल

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ہارَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کبوتر سے بہت چھوٹا ایک سبز رنگ پرندہ، جس کی چونچ سفید اور آنکھیں سرخ ہوتی ہیں، ہریل

Urdu meaning of haaral

  • Roman
  • Urdu

  • kabuutar se bahut chhoTaa ek sabaz rang parindaa, jis kii chonch safaid aur aa.nkhe.n surKh hotii hain, hrel

हारल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झुंड में रहनेवाली एक चिड़िया जो प्रायः अपने चंगुल में तिनका या छोटी पतली लकड़ी लिए रहती है
  • एक पक्षी जो प्रायः अपने चंगुल में एक तिनका लिए रहता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہارَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہارَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone