تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باہَرلی" کے متعقلہ نتائج

باہَرلی

کشتی کا یکا دائ٘و جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ ”حریف داہنے پین٘ترے پر کھڑے ہوکر داہنا ہاتھکی کلائی پکڑتا ہے اور داہنے ہاتھ کو حریف کی داہنی بغل میں اندر سے اس طرح ڈالتا ہے کہ کلائی باہر کو نکل جاتی ہے اور بازو بازو سے مل جاتا ہے ساتھ ہی بڑھکر اپنی داہنی ٹان٘گ حریف کی داہنی ٹان٘گ میں باہر سے مار کر اسے چت گرا دیتا ہے“.

اردو، انگلش اور ہندی میں باہَرلی کے معانیدیکھیے

باہَرلی

baaharliiबाहरली

  • Roman
  • Urdu

باہَرلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کشتی کا یکا دائ٘و جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ ”حریف داہنے پین٘ترے پر کھڑے ہوکر داہنا ہاتھکی کلائی پکڑتا ہے اور داہنے ہاتھ کو حریف کی داہنی بغل میں اندر سے اس طرح ڈالتا ہے کہ کلائی باہر کو نکل جاتی ہے اور بازو بازو سے مل جاتا ہے ساتھ ہی بڑھکر اپنی داہنی ٹان٘گ حریف کی داہنی ٹان٘گ میں باہر سے مار کر اسے چت گرا دیتا ہے“.

Urdu meaning of baaharlii

  • Roman
  • Urdu

  • kshati ka yakka daa.iqo jis kii suurat ye hotii hai ki hariif daahine paintre par kha.De hokar daahina haathkii kalaa.ii paka.Dtaa hai aur daahine haath ko hariif kii daahinii baGal me.n andar se is tarah Daaltaa hai ki kalaa.ii baahar ko nikal jaatii hai aur baazuu baazuu se mil jaataa hai saath hii ba.Dhkar apnii daahinii Taang hariif kii daahinii Taang me.n baahar se maar kar use chitt gira detaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باہَرلی

کشتی کا یکا دائ٘و جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ ”حریف داہنے پین٘ترے پر کھڑے ہوکر داہنا ہاتھکی کلائی پکڑتا ہے اور داہنے ہاتھ کو حریف کی داہنی بغل میں اندر سے اس طرح ڈالتا ہے کہ کلائی باہر کو نکل جاتی ہے اور بازو بازو سے مل جاتا ہے ساتھ ہی بڑھکر اپنی داہنی ٹان٘گ حریف کی داہنی ٹان٘گ میں باہر سے مار کر اسے چت گرا دیتا ہے“.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باہَرلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

باہَرلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone