تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھال اَنْک" کے متعقلہ نتائج

بھال اَنْک

جس کی پیشانی پر نشانات (علامت خوش بختی) ہوں، ایسا انسان، جس کی پیشانی پر نشانات ہوں

آنکھوں کے بَل

ادب سے، شوق سے (بیٹھنا، چلنا وغیرہ کے ساتھ)

آنکھوں کے بَھل

ادب سے، شوق سے (بیٹھنا، چلنا وغیرہ کے ساتھ)

آنکھوں سے بلائیں لینا

اشاروں سے صدقے جانا

آنکھوں کا دیکھا دور کر کسی بھلے مانُس کا کہنا کر

معمولی قصور ہے جانے دے

مُوئے بَیل کی بَڑی بَڑی آنکھیں

مرے ہوئے رشتے دار کی حد سے زیادہ تعریف کرنے یا کسی چیز یا واقعے کے گزر جانے کے بعد اس کی تعریف کرنے کے موقع پر مستعمل

بِلّی کی آنکھوں پہ پَنْجَہ نَہ رَکھا جانا

بے شرمی اور بے مروتی عمل میں لانا

آنکھ مُچَوَّل کَڑوا تیل بِلّی پادے وہی پُھلیل

آنکھ مچولی کھیلنے والے بچوں کا ایک فقرہ جسے وہ آنکھ مچولی کھیلتے وقت دہراتے ہیں

مَیں کَرُوں تیری بَھلائی، تُو کَرے میری آنْکھ میں سلائی

آنکھ میں سُوَر کا بال ہونا

حد درجہ بے مروت ہونا، نہایت بے غیرت ہونا

مَیں کَرُوں بَھلائی، تُو کَرے میری آنْکھ میں سلائی

اس موقع پر بولا کرتے ہیں جب کوئی شخص کسی کے احسان کرنے کے عوض اس کے ساتھ بدی کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں بھال اَنْک کے معانیدیکھیے

بھال اَنْک

bhaal-a.nk•भाल-अंक

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

بھال اَنْک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جس کی پیشانی پر نشانات (علامت خوش بختی) ہوں، ایسا انسان، جس کی پیشانی پر نشانات ہوں
  • مچھلی، روہی، لاط : Cyprinus rohita
  • ایک سبزی یا ترکاری (پھلی یا دانہ دار)

Urdu meaning of bhaal-a.nk

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii peshaanii par nishaanaat (alaamat KhushabaKhtii) huu.n, a.isaa insaan, jis kii peshaanii par nishaanaat huu.n
  • machhlii, ruuhii, laat ha Cyprinus rohit
  • ek sabzii ya tarkaarii (phalii ya daanaadaar

भाल-अंक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का साग।
  • करपत्र नामक अस्त्र।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھال اَنْک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھال اَنْک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone