تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bemoan" کے متعقلہ نتائج
bemoan کے لیے اردو الفاظ
bemoan کے اردو معانی
فعل متعدی
- واویلا یا ماتم کرنا
- رونا پیٹنا
- نوحہ کرنا
- آہیں بھرنا
- کہرام مچانا
- سیاپا کرنا
- دکھ کا اظہار کرنا
- آہ کرنا
- افسوس کرنا
فعل لازم
- دکھ ہونا
- افسوس ہونا
- ملال ہونا
bemoan के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- वावैला या मातम करना
- रोना पीटना
- नौहा करना
- आहें भरना
- कोहराम मचाना
- सियापा करना
- दुख का इज़हार करना
- आह करना
- अफ़सोस करना
अकर्मक क्रिया
- दुख होना
- अफ़सोस होना
- मलाल होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بامَن
وشنوجی کا پانچواں اوتا ر (جو ہندو دیو مالا کے مطابق ایک ہونے کی شکل میں زمین و آسمان اور پاتال کے راجا بلی کے پاس گیا تھا اور اس سے تین قدم زمین مان٘گی تھی، جب راجا نے وعدہ کر لیا اور پاتال کی حکومت راجا بلی ہی کے پاس رہی)
بِمان
ہندو روایات کے مطابق دیوتاؤں کی گاڑی یا رتھ جو زمین میں بھی چلتی تھی اور فضا میں بھی، تخت رواں، اڑن کھٹولا
بامَن بَچَن پَروْان
لکھے پڑھے کی بات قابل مند ہوتی ہے ، تجربہ کار آدمی کے کلام پر زیادہ بھروسا ہوتا ہے ، ایسے موقع پر مستعمل جہاں کوئی ایسی بات کہے جس کے مالنے میں کچھ فائدہ نہ ہو مگر بظاہر اس کا اقرار کرنا مناسب معلوم ہو
بامَن بیٹا لوٹے پوٹے مُول بِیاج دونوں گھوٹے
برہمن کو قرضہ دیا جائے تو سود کجا اصل بھی وصول نہیں پوتی ، وہ منت سماجت کر کے چھڑا لیتا ہے
بامَن مَنْتَری بھاٹ خَواص اِس راجا کا ہووے ناس
لالچی وزیر اور خوشامدی مشیر حکومت کے زوال کا باعث ہوتے ہیں
بَمْنی
(سپیروں کی اصطلاح) سن٘پولیے سے مشابہ دھاری دار سرخ اور زرد رن٘گت کا ایک تقریباً تین انچ کا لمبا خوبصورت کیڑا ، جس کے پیر چھپکلی کے سے ہوتے ہیں لیکن سان٘پ کی طرح لہراتا ہوا چلتا ہے۔
خَجْلَت رَدِّ سَوالَم بَہ زَمِینَم دَر کَرد بے زَرِی کَرد بَمَن آنْچہ بَقارُون زَر کَرد
ردّ سوال پر بے زری کی وجہ سے زمین میں گڑ گیا، میرے ساتھ بے زری نے وہ کیا جو قارون کے ساتھ زر نے کیا
کال باگْڑے دِیجے اور بُرا بامَن سے ہو
قحط ہمیشہ باگڑے کے علاقے سے شروع ہوتا ہے اوربرہمن سے ہمیشہ نقصان ہوتا ہے .
مُوئی بَچِھیا بامَن کو دان
نکمّی اور ناقص چیز جو اپنے کام کی نہ ہو دوسرے کو دے دی یا خدا کے نام پر خیرات کردی
کال باگْڑے اُپْجے اور بُرا بامَن سے ہو
قحط ہمیشہ باگڑے کے علاقے سے شروع ہوتا ہے اوربرہمن سے ہمیشہ نقصان ہوتا ہے .
کالی گَئی بامَن کے دان
کالی گائے برہمن کو دان چلی جاتی ہے مراد یہ ہے کہ اچھی چیز دوسرے لے جاتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bemoan)
bemoan
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔