تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بامْنی" کے متعقلہ نتائج

بامْنی

بامن کی تانیث

بامْنی کھایا

وہ آدمی جس کی آن٘کھوں کی برنیاں ہمیشہ لال رہیں اور پلکیں گر گئی ہوں ، صاحب سَبَل

اردو، انگلش اور ہندی میں بامْنی کے معانیدیکھیے

بامْنی

baamniiबामनी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: طب ہندو پھول

  • Roman
  • Urdu

بامْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بامن کی تانیث
  • بامن کی جورو
  • برہمنی عورت
  • چھپکلی کی طرح کا ایک کیڑا جس کی دم سرخ اور جسم سنہرا اور چمکدار ہوتا، سانپ کی خالہ
  • آنکھوں کا ایک مرض جس میں برئیاں سرخ رہتی اور پلکیں جھڑ جاتی ہیں
  • گھوڑے کے فساد خون کی ایک بیماری جس میں اس کی دم کے بال اور بال جڑ سے گر جاتے ہیں
  • کنول کے پھول کا زرد زیرہ
  • تخم ریزی

Urdu meaning of baamnii

  • Roman
  • Urdu

  • baamaN kii taaniis
  • baamaN kii joruu
  • brahamnii aurat
  • chhipkalii kii tarah ka ek kii.Daa jis kii dam surKh aur jism sunahraa aur chamakdaar hotaa, saa.np kii Khaalaa
  • aa.nkho.n ka ek marz jis me.n bari.i.aa.n surKh rahtii aur palke.n jha.D jaatii hai.n
  • gho.De ke fasaad Khuun kii ek biimaarii jis me.n is kii dam ke baal aur baal ja.D se gir jaate hai.n
  • kanval ke phuul ka zard ziira
  • tuKhm rezi

English meaning of baamnii

Noun, Feminine

  • wife of a Brahman
  • a woman of the Brahmanical caste
  • a kind of reptile resembling lizard
  • a stye on the eye-lid, or a disease which causes the eyelashes to fall off
  • a disease of horse which causes its tail's hair to fall off
  • the yellow stamens of the lotus (in contradistinction to camari, black stamens of a flower)

बामनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बामण की जोरू
  • ब्रहमनी औरत
  • छिपकली की तरह का एक कीड़ा जिस की दम सुर्ख़ और जिस्म सुनहरा और चमकदार होता, साँप की ख़ाला
  • आंखों का एक मर्ज़ जिस में स्वेतपटल(आँख का उजला भाग) लाल और पलकें झड़ जाती हैं
  • घोड़े के फ़साद ख़ून की एक बीमारी जिस में इस की दूम के बाल जड़ से गिर जाते हैं
  • कंवल के फूल का ज़र्द ज़ीरा
  • बीज,स्पर्म

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بامْنی

بامن کی تانیث

بامْنی کھایا

وہ آدمی جس کی آن٘کھوں کی برنیاں ہمیشہ لال رہیں اور پلکیں گر گئی ہوں ، صاحب سَبَل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بامْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بامْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone