تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَمْنی" کے متعقلہ نتائج

بَمْنی

(سپیروں کی اصطلاح) سن٘پولیے سے مشابہ دھاری دار سرخ اور زرد رن٘گت کا ایک تقریباً تین انچ کا لمبا خوبصورت کیڑا ، جس کے پیر چھپکلی کے سے ہوتے ہیں لیکن سان٘پ کی طرح لہراتا ہوا چلتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَمْنی کے معانیدیکھیے

بَمْنی

bamniiबमनी

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

بَمْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (سپیروں کی اصطلاح) سن٘پولیے سے مشابہ دھاری دار سرخ اور زرد رن٘گت کا ایک تقریباً تین انچ کا لمبا خوبصورت کیڑا ، جس کے پیر چھپکلی کے سے ہوتے ہیں لیکن سان٘پ کی طرح لہراتا ہوا چلتا ہے۔
  • بمن (۱) (رک) کی تانیث۔
  • بمنا (۲) (رک) سے منسوب۔
  • بمنا (۲) (رک) کی تانیث

Urdu meaning of bamnii

  • Roman
  • Urdu

  • (sapero.n kii istilaah) sampolii.e se mushaabeh dhaariidaar surKh aur zard rangat ka ek taqriiban tiin inch ka lambaa Khuubsuurat kii.Daa, jis ke pair chhipkalii ke se hote hai.n lekin saamp kii tarah lahraataa hu.a chaltaa hai
  • baman (१) (ruk) kii taaniis
  • bamnaa (२) (ruk) se mansuub
  • bamnaa (२) (ruk) kii taaniis

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَمْنی

(سپیروں کی اصطلاح) سن٘پولیے سے مشابہ دھاری دار سرخ اور زرد رن٘گت کا ایک تقریباً تین انچ کا لمبا خوبصورت کیڑا ، جس کے پیر چھپکلی کے سے ہوتے ہیں لیکن سان٘پ کی طرح لہراتا ہوا چلتا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَمْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَمْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone