تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بامْنی کھایا" کے متعقلہ نتائج

بامْنی کھایا

وہ آدمی جس کی آن٘کھوں کی برنیاں ہمیشہ لال رہیں اور پلکیں گر گئی ہوں ، صاحب سَبَل

بامَن کی بیٹی کَلِمَہ پَڑھے

غیر مذہب و ملت کی خوبی کا اعتراف کرلے

بامَن کی بیٹی کَلِمَہ بَھرے

غیر مذہب و ملت کی خوبی کا اعتراف کرلے

بامَن کا بیٹا باوَن بَرَس تَک بَونگا

برہمن ساری عمر مان٘گ کر کھاتا ہے کام نہیں کرتا

بامَن کی بیٹی کَلِمَہ جَپے

غیر مذہب و ملت کی خوبی کا اعتراف کرلے

بُھولے بامَن گائے کھائی اَب کھاؤُں تو رام دُہائی

اس مرتبہ غلطی ہوئی آیندہ ہر گز نہ ہوگی

دُکھ بَھریں بی فاخْتَہ اور کَوّے اَنْڈے کھائیں

تکلیف کوئی اٹھائے اور لطف کوئی حاصل کرے

کاہِلی بَھرْنا

سُستی پیدا کرنا ، کاہل بنا دینا ، کہولت میں گرفتار کر دینا.

کُلھیا بھرنا

(ہندو) دودھیا شربت بھر کر کسی دیوی پر چڑھانا ؛ دیوالی کی پوجا کے موقع پر کلھیوں پر کھیلیں ڈالنا .

بھانجی کھانا

چغلی کھانا

ایک تو میاں تھے ہی تھے دوسرے کھائی بھانگ، تلے ہوا سر اوپر ہوئی ٹانگ

بات کہیے جگ بھاتی اور روٹی کھائیے من بھاتی

کھانے کو تو آدمی جو چاہے کھائے مگر بات ایسی کرنی چاہیے جس سے لوگ خوش ہوں یا جو لوگوں کو پسند ہو

بُھولے باہمَن گائے کھائی اَب کھاؤُں تو رام دُہائی

مُنہ میں گِھی کھانڈ بَھرنا

خوشی میں یا خوش خبری سن کر میٹھا کھلانا ۔

کھائی مُغَل کی تَہری اَب کَہاں جائے گی باہری

مال دار کے نمک کا بڑا لالچ ہوتا ہے یا وہ شخص ایسی چاٹ پر لگا ہوا ہے کہ اب کہیں جا نہیں سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں بامْنی کھایا کے معانیدیکھیے

بامْنی کھایا

baamnii khaayaa•बामनी खाया

  • Roman
  • Urdu

بامْنی کھایا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ آدمی جس کی آن٘کھوں کی برنیاں ہمیشہ لال رہیں اور پلکیں گر گئی ہوں ، صاحب سَبَل

Urdu meaning of baamnii khaayaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo aadamii jis kii aankho.n kii barniiyaa.n hamesha laal rahe.n aur palke.n gir ga.ii huu.n, saahib sibbal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بامْنی کھایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بامْنی کھایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone