تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"belt" کے متعقلہ نتائج
belt کے لیے اردو الفاظ
belt کے اردو معانی
اسم
- پیٹی
- کمر بند
- چمڑے کی پیٹی جو پتلون ؍ اسکرٹ وغیرہ پر باندھی جائے
- پَٹکا
- پَٹّہ
- حلقہ
- ازار بند
- پَٹّہ جو دو پہیوں کے گرد گھومے اور ان کی گردش مربوط رکھے
- یکساں خاصیتوں کا حامل علاقہ یا منطقہ
- (جغرافیہ) آبنائے
- (عوامی) ضرب، خصوصاً مکے کی مار
فعل متعدی
- (عوامی) بری طرح پیٹنا
- گھیرنا
- پیٹی سے حلقہ بنانا
- پیٹی مہیا کرنا
- پیٹی سے باندھنا
- کوڑے یا پیٹی سے مارنا
belt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पेटी
- कमर-बंद
- चमड़े की पेटी जो पतलून / स्कर्ट वग़ैरा पर बाँधी जाए
- पटका
- पट्टा
- हल्क़ा
- इज़ार-बंद
- पट्टा जो दो पहियों के गिर्द घूमे और उन की गर्दिश मरबूत रखे
- यकसाँ खासियतों का हामिल 'इलाक़ा या मिंतक़ा
- (जुग़राफ़िया) आबनाए
- ('अवामी) ज़र्ब, ख़ुसूसन मुक्के की मार
सकर्मक क्रिया
- ('अवामी) बुरी तरह पीटना
- घेरना
- पीटी से हल्क़ा बनाना
- पेटी मुहैया करना
- पेटी से बाँधना
- कोड़े या पेटी से मारना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مالِک ہونا
وارث ہونا ، والی ہونا، قابض ہونا، متصرف ہونا، قبضہ یا ملکیت میں کسی چیز یا جائداد کو لانا ، مختار ہونا، مجاز ہونا؛ سرپرست ہونا، مربی ہونا۔
مالِکِ اَدْنیٰ
(قانون) وہ شخص جو رواجی لگان مالک اعلیٰ کو دیتا ہے ، یہ قابض اراضی ہوتا ہے یا خود کاشت کرتا ہے یا مزارعہ سے کرواتا ہے، چھوٹا مالک.
مالِک زِنْدَہ مال مِیراث
کوئی زندگی میں ہی جائیداد سے محروم کردیا جائے یا بدمعاش رو برو ہی لوٹ کر کھا جائے تو کہتے ہیں، بدتماش کا کسی کو زبردستی لوٹ یا ٹھگ لینا۔
مالِکِ دِینار
ایک باخدا ولی اللہ کا لقب، کہتے ہیں کہ یہ بزرگ ایک روز کشتی میں سوار تھے، ناخدا کا ایک دینار کم ہوگیا اور چوری کی تہمت آپ پر لگائی گئی آپ نے رونا شروع کیا، مچھلیوں نے اس قدر دینار کشتی میں ڈالنا شروع کیے کہ اگر ناخدا اپنی خطا سے توبہ نہ کرتا تو کشتی دیناروں کے بوجھ سے غرق ہوجاتی
مالِکِ اَراضی
(قانون) وہ شخص جس کا مواخذہ ادائے لگان مالکِ ادنیٰ یا رعیت پر عاید ہوتا ہے، زمیندار ، جاگیردار.
مالِکا
پھولوں کا ہار، مالا؛ قطار؛ سلسلہ؛ گروہ، مجمع؛ دوھری؛ چنبیلی؛ ایک قسم کی شراب؛ بیٹی؛ محل، قصر.
مالِکِ دَرجَۂ اَوَّل
(قانون) وہ شخص جس کا نام کاغذات بندوبست میں مالک دہ لکھا گیا ہو، جو اول درجے کا مالک ہو۔
مالِکانَہ
زمینداری کا حقِ زمین جو کاشت کار سالانہ یا ماہوار نقد یا جنس کی صورت میں زمیندار کو ادا کرے، وہ حق یا رقم جو کسی چیز کے مالک کو اس کے ملکیت کے بدلے میں ملتی ہو، ملکیت
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (belt)
belt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔