تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَمْڑی" کے متعقلہ نتائج

بَمْڑی

واویلا، چیخ پکار، گریہ و زاری، ماتم، چلانا، رونا، افسوس جتانا

بَمْڑی اُٹھانا

چیخ پکار کرنا ، واویلا کرنا ، دہاڑیں مارنا۔

بَمڑی مارنا

چیخ پکار کرنا، واویلا کرنا، ماتم کرنا

بومْڑی

چییخ پکار.

بَڑی

بڑا کی تانیث

بَمْنی

(سپیروں کی اصطلاح) سن٘پولیے سے مشابہ دھاری دار سرخ اور زرد رن٘گت کا ایک تقریباً تین انچ کا لمبا خوبصورت کیڑا ، جس کے پیر چھپکلی کے سے ہوتے ہیں لیکن سان٘پ کی طرح لہراتا ہوا چلتا ہے۔

بَمْبی

بمب کا پھل، راجہ بمسا کی ماں، ناف

بَرْڑی

رک: برڑا.

بَنْڑی

نئی نویلی دلھن، دلھن

بِگْڑی

بگڑا کی تانیث، نقصان، خسارہ

بیڑی

وہ خاص وضع کی کڑی یا زنجیر یو قیدی یا ملزم کے پانْو میں ڈالتے ہیں تاکہ بھاگ نہ جائے.

بِیڑی

ایک خاص قسم کے سوکھے پتے کی بنی ہوئی مخروطی بتّی جس کے اندر تمباکو ہوتا ہے اور اسے سلگا کر سگریٹ یا حقے کی جگہ پیتے ہیں

بَھڑی

لالچ، چاٹ

بَوڑی

زمین کا ایک ناپ، کوڑی کا بیسواں حصہ

باڑی

کانٹوں وغیرہ کا احاطہ جو باغ یا کھیت وغیرہ کے گرد ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں بَمْڑی کے معانیدیکھیے

بَمْڑی

bam.Dii•बम्ड़ी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: موت عزاداری

  • Roman
  • Urdu

بَمْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • واویلا، چیخ پکار، گریہ و زاری، ماتم، چلانا، رونا، افسوس جتانا

Urdu meaning of bam.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • vaavela, chiiKh pukaar, giriya-o-zaarii, maatam, chalaanaa, rona, afsos jataanaa

English meaning of bam.Dii

Noun, Feminine

  • scream, wailing, lamentation

بَمْڑی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَمْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَمْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone