تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِگْڑی" کے متعقلہ نتائج

بِگْڑی

بگڑا کی تانیث، نقصان، خسارہ

بِگْڑی بَننا

بد طالعی دور ہونا، مصیبت اور غریبی دور ہونا

بِگْڑی بَنانا

بد طالعی دورکرنا، مصیبت اورافلاس کو ٹالنا

بِگْڑی بات بَنْنا

بگڑی بات بنانا کا لازم، خراب ہوا کام ٹھیک ہوجانا، گئی ہوئی ساکھ پھر قائم ہونا

بِگْڑی بات بَنانا

خراب ہوئے کام کو ٹھیک کرنا، گئی ہوئی ساکھ پھر قائم کرلینا، بگڑی بات خدا نے بنائی

بِگْڑی لَڑائی بَکْتَرپوش کے سَر

بیوقوف کی خطا ہوتی ہے دانشمند ملزم ٹھہرتے ہیں

بَنی کے سَب ساتھی ہَیں، بِگْڑی کا کوئی نَہِیں

اچھے وقت میں سب دوست ہوتے ہیں برے وقت میں کوئی خبر نہیں لیتا

بَنی کے سَو سالے ہَیں اَور بِگْڑی کا ایک بَہْنوئی نَہِیں ہوتا

اچھے وقت میں سب اپنا مطلب نکالتے ہیں اور برے وقت میں کوئی کام نہیں آتا

تَدْبِیرسے قِسْمَت کی بُرائی نَہِیں جاتی ، بِگْڑی ہُوئی تَقْدیِر بَنائی نَہِیں جاتی

اگر قسمت بری ہو تو انسان لاکھ تدبیر کرے کچھ نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِگْڑی کے معانیدیکھیے

بِگْڑی

big.Diiबिगड़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: بِگْڑا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بِگْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بگڑا کی تانیث، نقصان، خسارہ
  • ان بن، نا اتفاقی، لڑائی، جنگ
  • غربت، مصیبت، تنگدستی، بد قسمتی، بد نصیبی کا زمانہ

شعر

Urdu meaning of big.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • big.Daa kii taaniis, nuqsaan, Khasaaraa
  • in bin, na ittifaaqii, la.Daa.ii, jang
  • Gurbat, musiibat, tangdastii, badkismtii, badansiibii ka zamaana

English meaning of big.Dii

Noun, Feminine

  • spoiled, misunderstanding, poverty, bad circumstances

बिगड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह बात, परिस्थिति या काम जो बिगड़ चुका हो, नुक़सान, विकृत वस्तु
  • असहमति, अन-बन, नाराज़गी, लड़ाई, जंग, झगड़ा
  • ग़रीबी, परेशानी, कठिनाई, मुसीबत, दुर्भाग्य, बदक़िस्मती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِگْڑی

بگڑا کی تانیث، نقصان، خسارہ

بِگْڑی بَننا

بد طالعی دور ہونا، مصیبت اور غریبی دور ہونا

بِگْڑی بَنانا

بد طالعی دورکرنا، مصیبت اورافلاس کو ٹالنا

بِگْڑی بات بَنْنا

بگڑی بات بنانا کا لازم، خراب ہوا کام ٹھیک ہوجانا، گئی ہوئی ساکھ پھر قائم ہونا

بِگْڑی بات بَنانا

خراب ہوئے کام کو ٹھیک کرنا، گئی ہوئی ساکھ پھر قائم کرلینا، بگڑی بات خدا نے بنائی

بِگْڑی لَڑائی بَکْتَرپوش کے سَر

بیوقوف کی خطا ہوتی ہے دانشمند ملزم ٹھہرتے ہیں

بَنی کے سَب ساتھی ہَیں، بِگْڑی کا کوئی نَہِیں

اچھے وقت میں سب دوست ہوتے ہیں برے وقت میں کوئی خبر نہیں لیتا

بَنی کے سَو سالے ہَیں اَور بِگْڑی کا ایک بَہْنوئی نَہِیں ہوتا

اچھے وقت میں سب اپنا مطلب نکالتے ہیں اور برے وقت میں کوئی کام نہیں آتا

تَدْبِیرسے قِسْمَت کی بُرائی نَہِیں جاتی ، بِگْڑی ہُوئی تَقْدیِر بَنائی نَہِیں جاتی

اگر قسمت بری ہو تو انسان لاکھ تدبیر کرے کچھ نہیں ہوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِگْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِگْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone